اسلام و علیکم
محترم آئی ٹی ممبران
میں نے وائی فائی کنکشن کافی لوگوں کو دیا ہوا ھے اب میں یہ چاہتا ہوں کہ میرا وائی نیٹ ورک اوپن شو ہو لیکن لاگ ان پیج سامنے آ جا ئے کیا کوئی میری مدد کرے گا کہ یہ پہج کیسے بنایا جاتا ہےاور کیسے وائی فائی کے پاسورڈ الگ الگ دئے جاتے ہیں
Bookmarks