Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 29 of 29

Thread: pray for my daughter plz

  1. #25
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    5th January 2024 @ 12:14 PM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,628
    Thanked
    1888

    Default

    ﺍﻟﻠﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ
    ﺷﻔﺎﺀ ﻋﻄﺎ
    ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ

  2. #26
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    سن کر بہت دکھ ہوا ہے اکرام بھائی
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپکی بیٹی کو صحت وتندرستی عطا فرمائیں آمین
    اور لمبی زندگی دیں آمین

  3. #27
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
    ⚡اے اللہ رب العزت
    💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
    💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
    💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
    💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
    💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
    💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
    💧اے عرشِ اعظم کے مالک
    💧اے فرشتوں کے معبود
    💧اے عزت اور ذلت کے مالک
    💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
    💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
    💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
    💧تیرے خطاکار بندے ہیں
    💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
    💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
    💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏
    💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
    💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
    💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
    💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
    💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
    💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
    💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏
    💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
    💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
    💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
    💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
    💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر
    💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
    💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
    💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
    💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما
    💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
    💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
    💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کا منہ کالا کر اور اُن پر عزاب نازل فرما
    💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
    💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
    💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنایت فرما
    💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر. آمین

  4. #28
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Allah pak ap ki beti ko Shat dy ameen.
    Allah Pak Ap ki Beti ko Lumbhi umer dy ameen

  5. #29
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    میں سب بہن بھائیوں کا دلی مشکور و ممنون ہوں جنھوں نے مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیا۔ آپ لوگوں کی دُعاؤں ہی کی بدولت اللہ تعالٰی نے میری بیٹی کو شفائے کاملہ عطا فرمایا ہے۔ اب وہ مکمل ٹھیک ہے۔
    اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔ آمین۔

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. My daughter
    By Shaze_143 in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 15th January 2014, 08:47 PM
  2. I have 2 sons & 1 daughter
    By Jalila in forum Photo Gallery
    Replies: 67
    Last Post: 18th March 2013, 11:20 PM
  3. My son and daughter
    By nad2008 in forum Photo Gallery
    Replies: 12
    Last Post: 14th March 2012, 01:27 PM
  4. Pray Friends Pray
    By AtiqRaj29 in forum Baat cheet
    Replies: 8
    Last Post: 15th August 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •