جب کوئی تصویر پوسٹ کر نے جاتا ہوں تو میسج سامنے آ جاتا ہے آپ پہلے پچاس پوسٹ مکمل کریں تب آپ آپ تصویر پوسٹ کر پائیں گے ایسا کیوں ؟
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
جب کوئی تصویر پوسٹ کر نے جاتا ہوں تو میسج سامنے آ جاتا ہے آپ پہلے پچاس پوسٹ مکمل کریں تب آپ آپ تصویر پوسٹ کر پائیں گے ایسا کیوں ؟
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
برادر جیسے اپ کی پوسٹ بڑے گی آرام سے اپ کہ سارے راستے کھل جایئں گیے .....شکریہ ....
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
اچھا جب آپ چیٹ سیکشن میں چیٹ کرتے ہیں کیا وہ بھی پوسٹ میں شمار کیا جاتا ہے ؟
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
برادر جس حد تک مجھے پتا ھے
100پوسٹ پورا کرو .........شکریہ .....
picture post krne k lye ap ki Pocts kam hai phle posts barho fr picture Upload ho jaye ge
پوسٹ سے مراد کوئی الگ سے تھریڈ بنا کر اس میں ٹیکسٹ لکھ کر پوسٹ کروں ؟ اور کیا جو ابھی آپ سے بات ہو رہی ہے اسے بھی پوسٹ مانا جا رہا ہے ؟
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
جی ہان
اپنے پوسٹ کو تیز کرو برادر .......
بھائی آپ جو کچھ بھی لکھ کر پوچھ رہے ہیں وہ سب پوسٹ کرنا کہلاتا ہے جب آپ کی 50 پوسٹ مکمل ہو جائیں گی تو آپ پکچر اپلوڈ کر سکتے ہیں
تھریڈ بند کیا جاتا ہے
Bookmarks