اتنا سا ڈیزائن بنانے میں کتنی محنت لگتی ہے مجھے اندازہ ہے، میں نے کبھی کمپیوٹر پر ڈیزائن تیار نہیں کیا، لیکن کچھ نا کچھ موبائل میں بناتا رہتا ہوں، اچھا تیار کیا ہے بھائی
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
برادر غلط پوسٹ مت کرنا شکریہ
شہاوال بھائی آپ کی بات صحیح ہے میں اپنی 100 پوسٹ مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی دیکھ رہا ہوں یہاں کام کے لوگ کون سے ہیں آگر کوئی ٹیکنالوجی کا مسئلہ در پیش آتا ہے تو کون صحیح انفارمیشن دے کر اس کا حل بتا سکتا ہے، بس ایک ہی شکایت رہے گی اس فورم میں میری آئی ڈی کو لے کر میں جو اپنی آئی ڈی بنانا چاہتا تھا وہ بنا نہیں پایا، میری یادداشت بہت کمزور ہے اسی لئے سب فورمز میں ایک ہی آئی ڈی بنائی تاکہ یاد رہے پر یہاں نہیں بنا پایا، کاش بنا سکتا
بنی آئی ڈی یہ ہے Aamirfarooq1
اور بنانا یہ چاہتا تھا Aamirfarooq13
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
اوکے برادر جاری رکھو اپنا کام
بہت بہت شکریہ برادر
شہاوال بھائی میں فورم سائیٹس موبائل میں یوز کرتا ہوں ٹابا ٹالک ایپلیکیشن کے ذریعے، اس ایپلیکیشن کی وجہ سے فورم استعمال کرنا کافی آسان ہو گیا ہے، ایک ہی ایپلیکیشن میں سارے فورمز رہتے ہیں اور اب تو چیٹ کا بھی فیچر آ گیا ہے
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
بہت بہت شکریہ برادر
اپ لگے رہو میرے تھریڈ میں بہت زیادہ ہیں انشااللہ تھک جاؤ گیے لیکن کوئی غلط مت لکھنا برادر
شہاوال بھائی اس وقت میں یہاں تصویر پوسٹ نہیں کر سکتا اس کی وجہ 100 پوسٹ کا نا مکمل ہونا ہے، میں نے نوٹیفیکیشن سیکشین میں جا کر سکرین شوٹ کیا ہوا ہے جس میں آپ سارے فورمز دیکھ سکتے ہیں جو جو میں استعمال کرتا ہوں وہاں ہر فورم میں مجھے تلاش کرنا ہو تو بس یہ آئی ڈی لکھیے میری پروفائل شو ہو جائے گی سوائے اس کے، ویسے میں نے اس فورم میں بھی یہ ہی آئی ڈی بنانے کی کوشش کی تھی پر الفاظ آگے لکھے ہی نہیں جا رہے تھے ورنہ یہاں پر بھی وہی بناتا، شہاوال بھائی جب میری 100 پوسٹ کمپلیٹ ہو جائے گی تب کیا میری آئی ڈی یہ بنا جائے گی ؟ Aamirfarooq13
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
Bookmarks