السلام علیکم

نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ میں نے ارادہ کیا کہ میں مؤذن کو حکم دوں کہ وہ اقامت کہے، پھر میں کسی آدمی کو حکم دوں کہ لوگوں کی امامت کرے اور میں آگ کے شعلے لے کر اس شخص کو جلا دوں (جو اذان کے بعد بھی) نماز کی طرف نہیں نکلتا۔
(بخاری صفحہ 90 جلد اول مسلم صفحہ 232 جلد اول)