السلام علیکم کیا حال ہے دوستو امید ہے خیریت سے ہوں گے آج میں ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں جو کہ آپ کو ٹائٹل سے بھی پتا چل گیا ہوگا جی ہاں دوستوں ہمارے فارم کی بہت ہی قابل اور محنتی ممبر شوناس بہن کی 11000 پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں یہ سب ان کی محنت کا نتیجہ ہے کہ وہ یہاں تک پہنچی ہیں اور آگے بھی اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسی طرح محنت کرتی رہیں میری طرف سے شوناس بہن کو بہت بہت مبارک ہو آپ سب بھی ان کی کامیابی پر ان کو مبارکباد پیش کریں شکریہ
Bookmarks