السلام علیکم دوستوں
وہ کون سی چیز ہے کہ جب ہمیں اُس کی ضرورت ہوتی ہو تو ہم پھینک دیتے ہیں
اور
جب ضرورت نہیں ہوتی تو پاس رکھ لیتے ہیں
السلام علیکم دوستوں
وہ کون سی چیز ہے کہ جب ہمیں اُس کی ضرورت ہوتی ہو تو ہم پھینک دیتے ہیں
اور
جب ضرورت نہیں ہوتی تو پاس رکھ لیتے ہیں
بیج
aap k sawal ka sahi jawab he (Ball)
pani ka jahaz ki zanjeer
آپ تمام دوستوں کے جوابات درست ہیں لیکن میں نے جال سوچا تھا
Bookmarks