السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
‏ ‏
آئى ٹی دنیا کے پيارے اور معزز ممبر آج ہمارے ایک بہت ہی اچھے ایڈوانس ممبر
Umarkhan147
نے آئى ٹی دنیا ڈاٹ کام پر
1000
پوسٹس مکمل کرلی ہیں


آئيے ہم سب اس کو مبارکباد ديتے ہیں
تاكہ اس كا حوصلہ بلند ہوجائے اور ہم امید كرتے ہیں كہ آپ یہ سفر جاری رکھیں گے اور آئى ٹی دنیا ڈاٹ کام پر اچھے اچھے تھریڈز بنائے گے
ميرى طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو

ہم آپ کے ترقی اور خوشی کے لئے دعاگو ہیں_