السلام عليكم _ _ _ _
کبھی کبھی تو ميں سوچھتى ہوں كہ انسان ہونا بہت عجیب و غریب لگتا ہے انسان جانوروں سے بھی زیادہ جاہلیت میں ہے وحشی درندے کا جب پیٹ بھر جاتا ہے پھر وہ کسی پر خوراک کے لیے حمله نہیں کرتے اور جب انسان کا پیٹ بھر جاتا ہے تو وہ وحشی درندوں سے بھی زیادہ خطرناک حملے کرتا ہے_
Bookmarks