Name:  1.png
Views: 376
Size:  46.4 KB

نیو ممبرز ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں

جیسے کے ٹاپک سے ظاہر کے آپ نے دیکھا ہو گا
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے
کہ کچھ ممبرز کی آئی ڈی کے ساتھ پلس + کا نشان ہوتا ہے

دیکھنے پر اشتیاق ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہے
تو پیارے دوستوں
پلس کا نشان صرف اُن ہی ممبرز کی آئی ڈی کے ساتھ آتا ہے
جو آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں شامل ہوں
یا آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہوتے ہیں

Name:  ITD-1.jpg
Views: 390
Size:  26.3 KB

والسلام
علی حیدر