ہاہاہاہا
بہترین عکاسی کی گئی ہے آج کل کے حالات کی
ہاہاہاہا
بہترین عکاسی کی گئی ہے آج کل کے حالات کی
Hahajaa
ہم ہیں پاکستانی ہماری گھٹی میں ہے ناشکری
دو ہزار آٹھ دوہزار دس کو یاد کروں تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زیادہ نہیں تو 50فیصد کمی ہے لیکن ہم رہے پاکستانی کے پاکستانی
ہم اپنے حق کا جتنا سو فیصد دوسروں سے مانگتے ہیں کیا اپنے فرض کا 10فیصد بھی کسی کو دیتے ہیں
کیا چول ماری هے.... واه واه
Bookmarks