Habibullah58 said:
قرآن کریم تمام کائنات کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہے
اسی سلسلے میں جناب مولانا جمیل احمد دھلوی صاحب نے احقر سے کتابچہ احکام الٰہی کمپوز اور پبلیش کروایا تھا
جوکہ میرے پیارے دوست مرحوم مولاناقاضی محمد زاہد صدیقی (اقراء مدرستہ الاطفال)اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے))
کے توسط سے ایصال ثواب کیلئےمفت تقسیم کیا گیا
آج سے انشاء اللہ تعالیٰ انہی صفحات کو آپ کے حدمت میں پیش کررہا ہوں اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ اسے ہم سب کیلئے نافع اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے آمین
Bookmarks