میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کا م میں نیا ہوں مجھے اس کے بارے میں کچھ زیادہ پتہ نہیں ۔میں کام کے لحاظ سے ایک گرافک ڈیزائنر ہوں ۔اگر آپ دوستوں میں سے کسی کو کچھ مدد چاہئے ہو تو آپ مجھے میری پروفائل پر میسج کر سکتے ہیں ۔
میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کا م میں نیا ہوں مجھے اس کے بارے میں کچھ زیادہ پتہ نہیں ۔میں کام کے لحاظ سے ایک گرافک ڈیزائنر ہوں ۔اگر آپ دوستوں میں سے کسی کو کچھ مدد چاہئے ہو تو آپ مجھے میری پروفائل پر میسج کر سکتے ہیں ۔
Sam Edits:pk_flg:
sub sy Phle tu hum ap ko Itdunya Main Welcome khty hai... Agye bat chet hoti rhe ge.... Welcome to Itdunya Bro
most welcom
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا محترم ممبر ہم آپ کو سیکھنے اور سکھانے کی دنیا اور خوبصورت علمی فورم میں خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
محترم ممبر جو رولز بنائے گئے ہیں وہ ہم سب ممبرز کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ ان رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
مناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Welcome itd
وعلیکم السلام ہم اپ کو خوب صورت اور علمی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ اپ کو ہم سے اور ہم کو اپ سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع میلے گا
اس کہ لیے اپ کو سب سے پہلے نیو ممبر ٹریننگ سنٹر کا لنک شئیر کر رہا ہوں
براۓ کرم ملاحضہ فرمایں
شکریہ یہ رہا لنک
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center یہ لنک ھے
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
وعلیکم السلام خوش آمدید بھائی امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا پر خوش آمـــــــــــــدید
Sent from my GT-S5310I using Tapatalk
Bookmarks