السلام اعلیکم
مجھے
Motorola Doraid Max 1080
روٹ کرنا ہے
میں نے روٹ کہ سارے طریقے چیک کئے ہیں
kingoroot/motoroot/iroot ECT
مگر روٹ نہیں ہوا
کیا بوٹ لوڈر کی ضرورت ہے
؟؟؟؟
unlock boot loder Kiya bot unlock
کرنے سے روٹ ہو جائے گا
کیونکہ کہ میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں
sunshine App
سے بوٹ لوڈر کو ان لوک کرنا بتا رہے تہے
Bookmarks