وعلیکم السلام
نعمان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
انیس بہائی بہت عمدہ تھیرڈ ڈزائن کیا بہت شکریہ
Sent from my XT1080 using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Ap sub dosto ka bht shukria aur jo bhai dawat ki bat kr rhy h un k liy aj aftaari ka ahtmam kia h.
آپ کے خیال میں تو ہم پھر بزرگ ہوے لیکن ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں۔ 91 میرا کالج کا رولنمبر ت5ھا جو کہ پورا13091ہے۔کالج تو ختم ہو گیا ہے لیکن یہاں سے 91 ختم نہیں ہو سکتا ہاہاہاہا۔۔۔
بقول شاعر کے
ہمیں معلوم ہے کہ وہ جو لکھیں گے جواب میں
فورا
بڑا۔۔۔یعنی ۔۔۔۔بوڑھا ۔۔۔۔ بنا دیا
چلیں
وہ بات تو آپ نے سنی ہوئی
بوڑھا ۔۔۔بچہ ۔۔۔برابر
چلو
اب تو ہم آپ سے چھوٹے ہوگئے
آپ بھی خوش اور ہم بھی خوش
تو
ہوجائے کچھ اس خوشی کی موقع پر
خالی خولی
سالگرہ
؟
Buhat buhat mubarik hoo brother
ALLAH rab ul izzat aap ko her imtahan main kamyabi dey aameen
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks