السلام وعلیکم!
**
!¡
**
کیسے ہے آپ سب؟ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب رحمت_خدا کے کرم و فضل سے اچھی صحت اور ہر حال پر خوش ہونگے[جی ہاں]
**
¡--!
**
دوستوں تو بڑی مدت کے بعد آیا ہوں اس اردو سیکھانے کے طبقے یعنی سیکشن میں!
آج پھر آپ کیلے ایک چھوٹی کاوش لایا ہوں-یہ ہے قدر چھوٹی مگر،آپ کے علم میں کافی فائدے کا باعث بنیں گے!
|#
تو آتے ہے آج کے موضوع پر! آج کا موضوع ہے ""املا کے قواعد""
املا کے قواعد
1قمری حروف ا-ب-ج-ح-خ-ع-غ-ف-ق-ک-ل-م-ن-و-ہ-ی سے پہلے "ال" آئے تو"ال" پڑھا جائے گا، جیسے
القمر( ال ق م ر) -الخیر~ الفاروق-الجمعہ وغیرہ
**
اگر "ال" مرکب لفظ کے دوسرے جزو میں آۓ تو صرف ل پڑھا جائے گا الف نہیں
مثلآ- عبدالوحید~عبدالکریم وغیرہ
!!
2 شمی حروف ت-ث-د ذ ر ز س ش ص ص ط ظ ل ن سے پہلے "ال" آئے تو "ال" کی آواز نہیں آئے گا:جیسے التوحید- الرحمن اور النجم وغیرہ
¡¡
3 حروف علت الف' و 'ی کبھی صرف لکھنے میں آتے ہیں اور آواز نہیں دیتے ،جیسے
دالسلام( الف کی آواز نہیں آرہی)
خواب(و کی آواز غائب ہے)
یہ تھی آج کی کلاس امید ہے کہ آپ اسے پسند فرمائے گے
آنکھیں تمھارے ہاتھ پر رکھ کہ میں چل دیا
اب تم پر منحصر ہے کہ کب دیکھتا ہوں میں
والسلام
آپ کا مخلص
مرزا اسداللہ
Bookmarks