وعلیکم السلام
برادر
پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے اردو (قومی زبان) کے حوالے سے
اِس زبان کو بہتر انداز میں دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے
جو کہ واقعی قابلِ قدر بات ہے
پر
نہایت ہی معذرت کے ساتھ
----------
آپ نے اپنی جو تحریر لکھی ہے وہ خود بہتری کی طلب گار ہے
----------
السلام وعلیکم!
**
!¡
**
کیسے ہے آپ سب؟ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب رحمت_خدا کے کرم و فضل سے اچھی صحت اور ہر حال پر خوش ہونگے[جی ہاں]
**
¡--!
**
دوستوں تو بڑی مدت کے بعد آیا ہوں اس اردو سیکھانے کے طبقےیعنی سیکشن میں!
آج پھر آپ کیلے ایک چھوٹی کاوش لایا ہوں-یہ ہے قدر چھوٹی مگر،آپ کے علم میں کافی فائدے کا باعث بنیں گے!
|#
تو آتے ہے آج کے موضوع پر! آج کا موضوع ہے ""املا کے قواعد""
Bookmarks