Webhosting in Pakistan
Page 4 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 37 to 48 of 58

Thread: ITD Magzine 2016 (Ramadan special Edition) June 2016

  1. #37
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    6,527
    Threads
    350
    Credits
    39,684
    Thanked
    812

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ----------------
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور معلوماتی میگزین شائع کیا ہے
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم نے
    رمضان المبارک کی آمد پر
    میگزین پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔
    سارا ہی میگزین توجہ سے پڑھامعلومات حاصل کرنے کی غرض سے اتنا قیمتی معلومات سے بھرا میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے کابہت شکریہ
    ہم
    آئی ٹی دنیا کے رمضان اسپیشل میگزین کی اشاعت پر
    میگزین ٹیم کا اور انتظامیہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں
    خاص طور پر اس بات پر بھی کہ ہماری تحریر کو بھی اس مبارک میگزین میں جگہ دی گئی
    شکریہ
    -------
    آئ ٹی دنیا آفیشل میگزین جون 2016 رمضان ایڈیشن میں پروف ریڈینگ کی ذمہ داریوں کی کمی محسوس ہوئی
    -------
    اُمید کی جاتی ہے کہ نئے آنے والے میگزین میں اِس کمی کو درو کر لیا جائے گا
    اِ س بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ واقعی میگزین تیار کرنا ایک محنت طلب کا م ہوتاہے
    اس لیے کچھ نہ کچھ کمی نا چاہتے ہوئے بھی رہ جاتی ہے
    اس لیے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو چھوڑ کر ہم سب کو ہی صرف اچھے کام پر نظر رکھنی چاہیے
    (ہاں نشاندہی کرنا بھی ضروری ہوتا ہے صرف اور صرف بہتر ی کی نیت سے)
    باقی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کوشش ہے اور ہم میگزین ٹیم کو شاباش بھی دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اس طرح کے معلوماتی میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرتی رہے گی۔
    ---------
    آخر میں تمام لکھاریوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ اُنھوں سے ہمارے لیے اتنی پیاری پیاری اپنی تحایریں بھیجیں۔
    اللہ پاک سب کی محنت کو قبول فرمائے
    آمین
    آصف بھائی آپ کے تفصیلی کمنٹ کا شکریہ
    آپ تمام ہی دوستوں کا بہت شکریہ
    بیشک نئی ٹیم ہے
    اور ہم اسے ایک شاہکار ہی کہیں گے
    کیونکہ آپ دوستوں کے خلوص بھرے کمنٹس ہی بتاتے ہیں
    کہ ہمارا کام آپ کو پسند آیا ہے

    تعریف کے ساتھ تنقید بھی لازمی ہے
    پروف ریڈنگ کا واقعہ مسئلہ رہا ہے
    انشاءاللہ اگلے شمارے میں اس پہلو کو بھی کور کر لیا جائے گا

  2. The Following User Says Thank You to ALi.HaiDEr For This Useful Post:

    AsifSattarvi (8th June 2016)

  3. #38
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    6,527
    Threads
    350
    Credits
    39,684
    Thanked
    812

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے تو سب کو رمضان مبارک
    نئی میگزین ٹیم کا کام بھی نیا ہے مجھے تو تحریریں بہت پسند آئی ہیں
    یاسین بھائی آپ نے فہرست کا سائز بہت چھوٹا رکھا ہے
    پڑھنے میں نہیں آرہا ہے
    باقی سب ٹھیک ہے میگزین میں
    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ شوناس سیسو
    دراصل یٰس بھائی کی میگزین کے حوالے سے بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے
    وہ مجھے فہرست نہ دے سکے
    جس کی بنا پر فہرست چھوٹی رہ گئی
    خیر آپ نے جس پہلو کو پوائنٹ آوٹ کیا ہے
    انشاءاللہ آگے شمارے میں کور کرنے کی کوشش کریں گے

    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ

  4. #39
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,509
    Threads
    2399
    Credits
    25,307
    Thanked
    3762

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت بہت شکریہ
    ہم انشاءﷲ ہر اچھی چیز کو یہاں شیئر کریں گے

  5. #40
    Rimi Doll is offline Junior Member
    Last Online
    31st October 2016 @ 04:39 PM
    Join Date
    28 May 2016
    Location
    sadiq abad
    Gender
    Female
    Posts
    13
    Threads
    1
    Credits
    75
    Thanked
    0

    Default

    nice

  6. #41
    Basit108's Avatar
    Basit108 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2018 @ 12:14 PM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Sukkur �
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    204
    Threads
    25
    Credits
    1,110
    Thanked
    2

    Default

    mashallah Very nice wOrk I like itt shOnasss dear
    Basit Ali Khoso

  7. #42
    Basit108's Avatar
    Basit108 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2018 @ 12:14 PM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Sukkur �
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    204
    Threads
    25
    Credits
    1,110
    Thanked
    2

    Default

    Quote Rimi Doll said: View Post
    nice
    Such me


    - - - Updated - - -

    Wo beautifull

  8. #43
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline V.I.P
    Last Online
    26th March 2018 @ 01:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,024
    Thanked
    206

    Default

    boht achyeeee

  9. #44
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 02:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,058
    Thanked
    958

    Default

    Quote Derwaish said: View Post


    بہت شکریہ بردار آپ نے اتنہائی تفصیلی ریپلاۓ کا
    ابھی نیو میگزین ٹیم بن رہی ہے اور اس جو جو کمی رہ گئی ہے وہ انشاءاللہ دور کرتے جائے گئے آپ کو تو معلوم ہو گا کہ میگزین بنانا بہت آسان ہے
    ہاہاہا
    تمام ممبرز کا جنہوں نے مگزین پڑھا اور پسند کیا آپ سب کا بہت شکریہ
    بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔یہ آگاہی بھی ہم نے آپ سے ہی سیکھی ہے
    اس لئے پہلے ہی تحریر فرما دیا ہے
    ------------
    اِ س بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ واقعی میگزین تیار کرنا ایک محنت طلب کا م ہوتاہے
    اس لیے کچھ نہ کچھ کمی نا چاہتے ہوئے بھی رہ جاتی ہے
    اس لیے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو چھوڑ کر ہم سب کو ہی صرف اچھے کام پر نظر رکھنی چاہیے
    (ہاں نشاندہی کرنا بھی ضروری ہوتا ہے صرف اور صرف بہتر ی کی نیت سے)

  10. #45
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 02:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,058
    Thanked
    958

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ شوناس سیسو
    دراصل یٰس بھائی کی میگزین کے حوالے سے بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے
    وہ مجھے فہرست نہ دے سکے
    جس کی بنا پر فہرست چھوٹی رہ گئی
    خیر آپ نے جس پہلو کو پوائنٹ آوٹ کیا ہے
    انشاءاللہ آگے شمارے میں کور کرنے کی کوشش کریں گے

    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ
    آپ کا شکریہ قبول کیا جاتا ہے
    ------------
    یاسین بھائی ۔۔۔۔۔کو بھی کور کرنے کی کوشش کریں

  11. #46
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th August 2018 @ 09:14 AM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,363
    Threads
    120
    Credits
    2,811
    Thanked
    127

    Default

    wow great work
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  12. #47
    hammadusuf's Avatar
    hammadusuf is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2017 @ 10:57 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    5
    Credits
    279
    Thanked
    0

    Default

    Jazak ALLAH

  13. #48
    rehman0's Avatar
    rehman0 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th November 2018 @ 05:14 PM
    Join Date
    09 Dec 2015
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    413
    Threads
    27
    Credits
    375
    Thanked
    71

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Masha allah

Page 4 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 7th September 2016, 04:18 PM
  2. ITDunya Magzene Ramadan Edition (2016)
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 62
    Last Post: 4th June 2016, 01:11 PM
  3. Ramadan ka New Calendar 2016
    By yasirashraf1 in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 18th May 2016, 04:55 AM
  4. Ramadan Special Ubqari Magazine June 2014
    By Ladla Student in forum E-Books
    Replies: 17
    Last Post: 5th October 2014, 11:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •