اگر انتظامیہ مناسب سمجھے تو اس بات کی آگاہی بھی شئیرکرے کےکس کام کے کرنے سے اکاؤنٹ میں کتنا اضافہ ہوتا ہےتو اچھی بات ہوگی
تاکہ ممبراُس طرف زیادہ توجہ دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تیزی سے اضافہ کر سکتےہیں