Webhosting in Pakistan
Page 10 of 10 FirstFirst ... 78910
Results 109 to 118 of 118

Thread: Now you can Buy ITD Winner Rank in ITDunya (Itdunya Virtual Currency Only) ITD Credit

  1. #109
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 11:28 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,778
    Threads
    204
    Credits
    6,582
    Thanked
    1397

    Default

    Webhosting in Pakistan
    اگر انتظامیہ مناسب سمجھے تو اس بات کی آگاہی بھی شئیرکرے کےکس کام کے کرنے سے اکاؤنٹ میں کتنا اضافہ ہوتا ہےتو اچھی بات ہوگی
    تاکہ ممبراُس طرف زیادہ توجہ دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تیزی سے اضافہ کر سکتےہیں

  2. #110
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 07:56 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    6,979
    Threads
    1024
    Credits
    53,948
    Thanked
    853

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اگر انتظامیہ مناسب سمجھے تو اس بات کی آگاہی بھی شئیرکرے کےکس کام کے کرنے سے اکاؤنٹ میں کتنا اضافہ ہوتا ہےتو اچھی بات ہوگی
    تاکہ ممبراُس طرف زیادہ توجہ دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تیزی سے اضافہ کر سکتےہیں

    ویسے کریڈٹ تو ہر وقت آپ کی پوسٹ کے سیدھے ہاتھ والے کونے میں نظر آتا رہتا ہے۔

    کون سی ایکٹیویٹی پر کتنا کریڈٹ ملتا ہے یہ جاننے کے لئے میں پیج پر
    Transactions
    والے ٹیب پر کلک کریں آپ کو ہر ایکٹیویٹی کا کریڈٹ نظر آ جائے گا۔
    سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  5553B61E-DBE3-44D7-AC84-0FF641C99316.jpg
Views: 18
Size:  42.4 KB

    Name:  43E72A02-7981-44D5-AA63-F85FF90932CE.jpg
Views: 19
Size:  111.3 KB

  3. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (21st June 2018)

  4. #111
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 07:56 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    6,979
    Threads
    1024
    Credits
    53,948
    Thanked
    853

    Default

    کریڈٹ کی معلومات کے لئے یہ تھریڈ وزٹ کریں۔

    http://www.itdunya.com/showthread.ph...letin-**/page8

    سکرین شاٹ

    Name:  806EF4AF-6A4E-453C-AD2E-C97BF59AECFD.jpg
Views: 21
Size:  175.9 KB

  5. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (21st June 2018)

  6. #112
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 11:28 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,778
    Threads
    204
    Credits
    6,582
    Thanked
    1397

    Default

    بہت شکریہ شاہین بھائی آپ نے مجھ سمیت بہت سے ممبرز کے لئے آسانی فرما دی
    جزاک اللہ

  7. #113
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 11:28 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,778
    Threads
    204
    Credits
    6,582
    Thanked
    1397

    Default

    spend
    کس وجہ سے ہوتے ہیں

  8. #114
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 05:39 AM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    47
    Gender
    Male
    Posts
    127
    Threads
    17
    Credits
    1,000
    Thanked
    3

    Default

    PHP Code:
    spend
    کس وجہ سے ہوتے ہیں 
    میں بھی یہ جاننا چاہتا ہوں تاکہ اس سے بچا جا سکے

  9. #115
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    20,287
    Threads
    1104
    Credits
    19,151
    Thanked
    4716

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    spend
    کس وجہ سے ہوتے ہیں
    Jab koi forum par koi rules ke khalif warze karee aur usee official warning dee jaye
    ya agar app khood kesseee member ko gift karna chahee, yaa kesee rank ke leye app requst karee
    sirf in 3 cheezo par app ke credit spend hongee

  10. #116
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 11:28 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,778
    Threads
    204
    Credits
    6,582
    Thanked
    1397

    Default

    آگاہی کا بہت شکریہ
    اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
    کیا اس بات کی یوزر کو آگاہی دی جاتی ہے
    یہ میرے کھاتے میں درج ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 10
Size:  1.8 KB
    انتظامیہ یوزر کے ہر ہر ایکشن پر ۔۔۔۔کرنسی دے رہی ہے یا کاٹ رہی ہے
    تو
    فورم پر رولز کے خلاف آگاہی دینے پر بھی کچھ ملتا ہے؟
    یہ سب ممبرز کی آگاہی کے لئے معلوم کیا جا رہا ہے
    تاکہ وہ اس طرف بھی توجہ دیں

    بعض مرتبہ اگر یوزر کسی غلطی کی نشاندہی کرتا ہےکہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے رولز کے خلاف ہے
    تو
    متعلقہ ممبر/اتھارٹی اُس پوسٹ کے بجائے ۔۔۔۔آگاہی دینے والے ممبر کی پوسٹ کو ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہے
    تو کیا ایس صورت میں ۔۔۔آگاہی دینے والے ممبر کی ۔۔۔۔کرنسی کم ہو جاتی ہے۔۔۔۔یا۔۔۔۔داغ۔۔۔تو لگ جاتا ہے ریکارڈ پر
    تو وہ کس طرح ۔۔۔دھویا جاتا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔کس کے پاس یہ اختیار ہے
    متعلقہ موڈریٹر کے پاس یا ایڈمن کے پاس

    شاید اوپر والا خرچہ اسی انداز میں ہوا ہے۔۔۔۔اس لئے اس کو ری ایڈجیسٹ کرنے کی درخواست ہے

  11. #117
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 11:28 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,778
    Threads
    204
    Credits
    6,582
    Thanked
    1397

    Default

    تحریر گزار یہ جاننا چاہتا ہے کہ اُس سے کیا غلطی ہو رہی ہے کہ یہ پیغام مل رہا ہے
    جبکہ میں نےتو ایک غلط تھریڈ کی نشاندہی کی ہے کہ یہ تھریڈ فورم کے رولز کے خلاف ہے
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...-in-PDF-Format
    اور
    کرنسی خرچ ہو گئی ہے
    Name:  Capture.jpg
Views: 8
Size:  2.3 KB

  12. #118
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 07:56 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    6,979
    Threads
    1024
    Credits
    53,948
    Thanked
    853

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آگاہی کا بہت شکریہ
    اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
    کیا اس بات کی یوزر کو آگاہی دی جاتی ہے
    یہ میرے کھاتے میں درج ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 10
Size:  1.8 KB
    انتظامیہ یوزر کے ہر ہر ایکشن پر ۔۔۔۔کرنسی دے رہی ہے یا کاٹ رہی ہے
    تو
    فورم پر رولز کے خلاف آگاہی دینے پر بھی کچھ ملتا ہے؟
    یہ سب ممبرز کی آگاہی کے لئے معلوم کیا جا رہا ہے
    تاکہ وہ اس طرف بھی توجہ دیں

    بعض مرتبہ اگر یوزر کسی غلطی کی نشاندہی کرتا ہےکہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے رولز کے خلاف ہے
    تو
    متعلقہ ممبر/اتھارٹی اُس پوسٹ کے بجائے ۔۔۔۔آگاہی دینے والے ممبر کی پوسٹ کو ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہے
    تو کیا ایس صورت میں ۔۔۔آگاہی دینے والے ممبر کی ۔۔۔۔کرنسی کم ہو جاتی ہے۔۔۔۔یا۔۔۔۔داغ۔۔۔تو لگ جاتا ہے ریکارڈ پر
    تو وہ کس طرح ۔۔۔دھویا جاتا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔کس کے پاس یہ اختیار ہے
    متعلقہ موڈریٹر کے پاس یا ایڈمن کے پاس

    شاید اوپر والا خرچہ اسی انداز میں ہوا ہے۔۔۔۔اس لئے اس کو ری ایڈجیسٹ کرنے کی درخواست ہے

    آپ نے صرف ایک ہی لائن کا سکرین شاٹ دیا ہے۔
    اگر آپ اس لائن کے اوپر نیچے والی لائنز کو ان کے ٹائم اور ڈیٹ کے مطابق دیکھیں تو آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔
    آپ دیکھیں گے کہ جو کریڈٹ آپ کا سپنڈ ہوا ہے وہ آپ کو اس سے پہلے یا اس کے بعد مل چکا ہے۔
    یعنی اگر آپ کوئی پوسٹ ایڈٹ کرتے ہیں تو اس کا کریڈٹ پوری پوسٹ کا آپ کو دوبارہ مل جاتا ہے اور اسی پوسٹ کا جو کریڈٹ آپ کو پہلے سے مل چکا ہوتا ہے وہ کٹ یا سپینڈ ہو جاتا ہے۔
    مثال کے طور پر یہ سکرین شاٹ چیک کریں۔

    Name:  Cradet.jpg
Views: 3
Size:  20.9 KB

    اس سکرین شاٹ کے مطابق اس پوسٹ کے ذریعے میں نے 3.2 کریڈٹ پوائنٹ پہلے حاصل کیے تھے۔
    اسی پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کے مجھے مزید 0.7 کریڈٹ پوائنٹ مل گئے تو سسٹم نے پہلے سے دیے گئے 3.2 پوائنٹ کاٹ کر
    نئے 3.9 پوائنٹ دے دیے۔
    امید ہے آپ کو یہ سسٹم کلیئر ہو گیا ہو گا۔
    اس کے علاوہ کسی بھی صورت میں آپ کا کریڈٹ کم نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی کسی غلط رپورٹ پر کوئی داغ لگتا ہے۔
    جس کو دھونے کی ضرورت پڑے۔ رپورٹ کو موڈز چیک کرتے ہیں اور صحیح ہونے کی صورت میں اس پر
    ایکشن لیا جاتا ہے اور غلط ہونے کی صورت میں اس کو اگنور کر دیا جاتا ہے۔
    ٹیم ممبرز سے بھی کوئی غلطی ہو سکتی ہے اور آپ اس غلطی کی نشان دہی متعلقہ ٹیم ممبر کو کر سکتے ہیں۔
    جس کے بعد وہ اس غلطی کی چھان بین کر کے ٹھیک بھی کر سکتا ہے۔
    Last edited by Shaheen Latif; Yesterday at 10:33 AM.

Page 10 of 10 FirstFirst ... 78910

Similar Threads

  1. Win Winner Rank ~ITDunya Anniversary Contest~
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 170
    Last Post: 15th November 2015, 02:27 PM
  2. Done Win ITDunya Winner Rank (ITDunya Anniversary Contest)
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 13th Anniversary (8 Nov 2018)
    Replies: 18
    Last Post: 4th November 2013, 09:55 PM
  3. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 05:26 PM
  4. Happy for itdunya winner rank
    By mfranakar in forum Greetings
    Replies: 19
    Last Post: 3rd January 2012, 05:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •