Results 1 to 7 of 7

Thread: ♣~♣ Pdf files ko Pc par easily open kren aur read Kren ♣~♣

  1. #1
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Lightbulb ♣~♣ Pdf files ko Pc par easily open kren aur read Kren ♣~♣



    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں
    مجھے یقین ہے ہمارے تمام معزز ممبران دوست بہنیں اور بھائی ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
    جیسا کہ رمضان کی آمد آمد ہے اور آج پہلا روزہ ہے
    یقینًا سبھی ممبران نے روزہ رکھا ہوگا
    اللہ ہم سب کو رمضان المبارک کی تمام برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
    !آمین
    تو چلتے ہیں تھریڈکی طرف۔۔۔
    میں نے آئی ٹی ڈی پر بہت سے ممبرز کو پی ڈی ایف فائلوں کے حوالے سے پریشان دیکھا ہے
    کہ کچھ بھائی پی ڈی ایف فائلز کو اپنے کمپیوٹرز پر آسانی سے کھول نہیں پاتے
    اگر کوئی سافٹ ویئر مل بھی جائے تو وہ ٹرائل ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ایکسپائر ہو جاتا ہے
    اور آج کل الیکٹرانک میڈیا کا ذیادہ دور ہے نیٹ پر بہت سی کتابیں پی ڈی ایف کاپی میں دستیاب ہوتی ہیں
    کئی بھائیوں نے پی ڈی ایف کھولنے والے فری سافٹ ویئر کے لئے تھریڈ بنانے کی درخواست بھی کی تھی
    یہ سافٹ ویئر جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں یہ بلکل فری ہے اور سائز میں بہت کم ہے
    اور سب سے مزے کی بات کے یہ آپ کے کمپیوٹر کی بہت کم ریم استعمال کرتا ہے یعنی اسے آپ سست رفتار کمپپیوٹرز پر بھی باآسانی
    چلا سکتے ہیں
    سافٹ ویئر کا نام
    foxit Reader Lightest version
    سائز
    only 5mb

    انسٹال کرنے کا طریقہ
    Name:  1.JPG
Views: 431
Size:  140.7 KB

    Name:  2.JPG
Views: 431
Size:  159.6 KB

    Name:  3.JPG
Views: 431
Size:  118.8 KB

    Name:  4.JPG
Views: 426
Size:  132.6 KB

    Name:  5.JPG
Views: 423
Size:  151.1 KB

    Name:  6.JPG
Views: 427
Size:  133.4 KB

    انسٹال کرنے کے بعد یہ سٹیپ فالو کریں
    Name:  7.jpg
Views: 423
Size:  47.2 KB

    Name:  8.jpg
Views: 429
Size:  58.1 KB

    امید ہے کہ یہ تھریڈ سب ممبرز کے کام آئے گا
    پسند آنے پر تھینکس ضرور پریس کریں
    اور اگر موڈریٹرز مناسب سمجھیں تو اس تھریڈ کو سٹکی کردیں
    انشااللہ اگلے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گا

    آپکا بھائی
    عبدالباسط
    سپر کنگ

    اللہ حافظ
    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں
    Last edited by super king; 7th June 2016 at 10:08 PM.

  2. #2
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    What wonderful you have done!
    Thanks. . . . .
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  3. #3
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default


  4. #4
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Great Brother....
    Ma bhi yahe software use kar raha ho..
    istamal ma bhi Assan ha
    Thanks for Share

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote super king said: View Post


    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں
    مجھے یقین ہے ہمارے تمام معزز ممبران دوست بہنیں اور بھائی ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
    جیسا کہ رمضان کی آمد آمد ہے اور آج پہلا روزہ ہے
    یقینًا سبھی ممبران نے روزہ رکھا ہوگا
    اللہ ہم سب کو رمضان المبارک کی تمام برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
    !آمین
    تو چلتے ہیں تھریڈکی طرف۔۔۔
    میں نے آئی ٹی ڈی پر بہت سے ممبرز کو پی ڈی ایف فائلوں کے حوالے سے پریشان دیکھا ہے
    کہ کچھ بھائی پی ڈی ایف فائلز کو اپنے کمپیوٹرز پر آسانی سے کھول نہیں پاتے
    اگر کوئی سافٹ ویئر مل بھی جائے تو وہ ٹرائل ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ایکسپائر ہو جاتا ہے
    اور آج کل الیکٹرانک میڈیا کا ذیادہ دور ہے نیٹ پر بہت سی کتابیں پی ڈی ایف کاپی میں دستیاب ہوتی ہیں
    کئی بھائیوں نے پی ڈی ایف کھولنے والے فری سافٹ ویئر کے لئے تھریڈ بنانے کی درخواست بھی کی تھی
    یہ سافٹ ویئر جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں یہ بلکل فری ہے اور سائز میں بہت کم ہے
    اور سب سے مزے کی بات کے یہ آپ کے کمپیوٹر کی بہت کم ریم استعمال کرتا ہے یعنی اسے آپ سست رفتار کمپپیوٹرز پر بھی باآسانی
    چلا سکتے ہیں
    سافٹ ویئر کا نام
    foxit Reader Lightest version
    سائز
    only 5mb

    انسٹال کرنے کا طریقہ
    Name:  1.JPG
Views: 431
Size:  140.7 KB

    Name:  2.JPG
Views: 431
Size:  159.6 KB

    Name:  3.JPG
Views: 431
Size:  118.8 KB

    Name:  4.JPG
Views: 426
Size:  132.6 KB

    Name:  5.JPG
Views: 423
Size:  151.1 KB

    Name:  6.JPG
Views: 427
Size:  133.4 KB

    انسٹال کرنے کے بعد یہ سٹیپ فالو کریں
    Name:  7.jpg
Views: 423
Size:  47.2 KB

    Name:  8.jpg
Views: 429
Size:  58.1 KB

    امید ہے کہ یہ تھریڈ سب ممبرز کے کام آئے گا
    پسند آنے پر تھینکس ضرور پریس کریں
    اور اگر موڈریٹرز مناسب سمجھیں تو اس تھریڈ کو سٹکی کردیں
    انشااللہ اگلے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گا

    آپکا بھائی
    عبدالباسط
    سپر کنگ

    اللہ حافظ
    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں

    بہت اچھے عبدالباسط بھائی
    بہترین سافٹ وئیر آپ نے شئیر کیا ہے
    اور انسٹالیشن کے ساتھ ساتھ
    استعمال کرنے کا طریقہ بھی وضع کیا ہے
    آپ کے تھریڈ کو دس دن کے لئے اسٹک کیا جا رہا ہے۔

  6. #6
    azum gabar is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2018 @ 10:20 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    27
    Credits
    989
    Thanked
    2

    Default

    mare pas pehle se hai
    is se pehle main bahot pareshan tha
    lekin iske melne k baad sukon se pdf read kar raha hon
    bahot khob

  7. #7
    z.mughal's Avatar
    z.mughal is offline Senior Member
    Last Online
    27th March 2019 @ 06:10 PM
    Join Date
    24 Aug 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    879
    Threads
    70
    Credits
    6,053
    Thanked
    49

    Default

    Ap baghair software k b pdf open kar sakty hein. Chrome ka new tab open karen aur koi b pdf file drag kar k chrome me drop karen wo open ho jaye ga. Chrome me builtin pdf viewer hai.

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 14th February 2020, 07:18 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 15th November 2015, 09:17 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 12th July 2014, 02:40 AM
  4. Replies: 39
    Last Post: 18th April 2012, 12:29 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 4th January 2010, 01:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •