اسلام علیکم
دوستوں
یہ سائٹ اصلی ہے یافیک؟
(PK DATA ENTRY JOBS )
یہ سائٹ کیپچا انٹری جاب دیتی ہے سوفٹویرز کے ساتھ مجھے اسکا سوفٹوئر کا لالچ ہے کیوںکہ بناہ سوفٹویئر کے یہ کام مشکل ہے ۔اور اسکارجسٹریشن فیس بھی ہے 500 تک اگر کسی کو پتہ ہو اسکے بارے میں تو پلیز بتاۓ مجھے شکریا۔