AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
---
وی پی این کی آگاہی کے حوالے معلوماتی تھریڈ پیش کرنے کا شکریہ
-------
وی پی ایس ۔۔۔۔استعمال کرنا اخلاقی جرم ہے بقول آپ کے
تو
اس جرم کو کرنے پر اکسانے والے کو کیا کہیں گے
-------
میرے خیال اور تجربے کے مطابق ۔۔۔۔وی پی این ۔۔۔کو استعمال کرنے سے ہم خود کو ہی دھوکہ دیتے ہیں
عام بندہ ہو اور وہ ۔۔۔۔گیم ۔۔۔۔کھیلنے کے لئے ہی سہی
وی پی این استعمال کرے
اس سے اُس کی آئی پی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے
جن کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ آپ کی اصل آئی پی کیا ہے وہ بڑی آسانی سے اس بات کو نوٹ کر لیتے ہیں
بلکہ اُن کے سامنے آپ کی دونوں
آئی پیز آ رہی ہوتی ہیں
اصل میں آپ کس جگہ ہیں اور شو کیا ہو رہی ہے
شاید
میرا تجربہ 100 فیصد غلط بھی ہو سکتا ہے
پر
اس بارے میں سوچیے گا ضرور اور مذید معلومات حاصل کرنے کی بھی کوشش کریے گا
اور
پھر
میرے ساتھ شئیر بھی کریے گا
تاکہ
تحریر گزار بھی کچھ سیکھ جائے
ایڈوانس میں شکریہ
AsifSattarvi said:
کیونکہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
اس لئے ایک اور بات شئیر کرنے کی جسارت کرتا ہوں
وہ
یہ کہ درست آئی پی چیک کرنے کی سہولت ہمارے اس فورم پر بھی موجود ہے
میرے خیال میں ۔۔۔۔۔سینئرز نے ضرور اس بات کو نوٹ کیا ہوگا
جب آپ دوست ترقی کر کے اُس مقام تک پہنچیں گے تو
ہماری یہ بات بھی آپ کے سامنے ہوگی
بس
گزارش یہ ہے کہ اُس طاقت کے زور پر ہم پر بینڈ نہ لگا دینا
ہاہاہاہا
سیکھو اور سیکھاؤ
دراصل میرا ٹاپک وی پی این تھا جس پر میں نے لکھنے کی کوشش کی ہے
آپ نے میری ادنیٰ سے کوشش کو سراہا
اُس کا بہت شکریہ
ٹاپک وی پی این ہونے کی وجہ سے میری کوشش تھی کہ زیادہ سے زیادہ صرف وی پی این پر لکھوں
لیکن اس میں آئی پی کا بھی بہت بڑا دخل ہے
آپ نے جو بات فرمائی اُس کو کلیر کرنے کے لئے بہت ڈیپ میں جانا پڑتا
لہذاٰ میں نے بھی وہی کیا جو ہر کوئی نئی بات سیکھاتے ہوئے کرتا ہے
مراد صرف موٹی موٹی باتیں بتانا
جہاں تک میرا خیال ہے عام طور پر دونوں آئی پیز شو نہیں ہوتی
ہاں اس بات کو غلط بھی نہیں مانا جا سکتا
یقیناََ ایسے سسٹمز ایجاد کئے جا چکے ہیں
سیکھنے اور سیکھانے سے مطلق آپ نے جو بات تحریر کی ہے
تو موڈ کے پاس بھی اختیار ہو اُس کا
مراد آئی پی دیکھنے کا
Bookmarks