بھائی ظاہر سی بات ہے جو یورز نیم دستیاب ہوگا اسی پر چینج ہوگا۔۔ ایک یوزر نیم کی دو دو آئی ڈی تو نہیں ہوتی۔۔

Quote WaqeeHaidar said: View Post
برادر ایک بات کنفرم کرنی تھی کہ
جس طرح میرا نام ہے۔
میں اگر آپ کا نام رکھنا چاہوں یعنی Afridi
تو کیا وہی یوزر نیم والا ایرر آئے گا یا نام تبدیل ہوجائے گا؟؟؟