میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت ت مبارک باد
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت ت مبارک باد
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
مبارک ہو
Walikum asalam
aap sab ko buhat buhat mubarik baad aur main umeed karta hon k aap magazine ka kaam ronkey nahi deyn gaye aur her month acha magazine hum sab members ko miley ga
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
brother yeh final team nahi hai
jo members magzine main hisa leye gaye regular basis pay un sab members ko rank mil sakta hai uss main khwateen hon mard hon bachey hon koie bhi hoo
ek bar phir main ek baat clear kar deyna chahta hon yeh final magzine team nahi hai aap magzine k kaam main hisa leye management aap ke kaam ko dekhey howey rank dey gie
thanks yaar
Walikum Salaam
وعلیکم السلام
------
مندرجہ بالا میگزین ٹیم ممبرز کو ہماری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو
-------
آپ دوستوں کی پہلی کوشش رمضان المبارک کا میگزین نکالنے کی بہت اچھی رہی
اور
امید کی جاتی ہے کہ اُ ن منتخب ارکان میں سے بیسٹ مندرجہ بالا ارکان جنہوں نے اپنی سی کوشش کر کے
رمضان المبارک کا میگزین نکالا اور ایک قدم آگے بڑھے پچھلی منتخب ٹیم سے
اور
بقول درویش بھیا کہ ابھی بھی یہ ٹیم فائنل نہیں ہے
جو جو دوست میگزین ٹیم کے حوالے سے بہتر کار کردگی دیکھاتے جائیں گے اُن کو میگزین ٹیم کا حصہ بنایا جا سکتا ہے
------
ہر ماہ میگزین نکالنا کوئی آسان کام نہیں ہے اس لئے موجودہ ممبرز کو سخت محنت کا سامنا کرنا ہوگا
اس لئے اپنی توجہ اپنے اپنے کام پر مرکوزرکھیں
ہمارا ساتھ بھی آپ سب کے ساتھ رہے گا
انشاء اللہ
آپ سب کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں
ایک
بار پھر سے نئے منتخب ممبرز کو ہماری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو
-------
مشورہ۔۔۔۔۔اگر اس تھریڈ کو اوپن فورم پر پیش کرنے سے پہلے یہ سار ی بات ۔۔۔۔میگزین سیکشن میں ڈیسکس کر لی جاتی تو بہت بہتر ہوتا
اگر بات بھلی نہ لگی ہوتو معذرت چاہتا ہوں ۔شکریہ
Bookmarks