ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے


اسلام علیکم
محترم آئی ٹی دنیا دوستو

ایک بہت ہی منفرد پاکستانی سماجی نیٹ ورک کا آغاز ہوچکا ہے. جس میں آپ منفرد خصوصیات کو دیکھ سکتے ہیں جو بڑی ایکس وائے زیڈ ویب سائٹس میں بھی نہیں ہیں
مکمل طور پر موبائل انٹرفیس ویب سائٹ، آپ کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ اس کو کسی بھی فون پر استعمال کر سکتے ہیں

پاک سرف ڈاٹ کوم کا آغازچھ اہم زبانوں میں کیا گیا ہے جن میں انگریزی، اردو، عربی، فارسی، ٹیگا لوگ اور ترکش زبان شامل ہیں
مزید جاننے کے لئے رجسٹر کریں. پاک سرف ڈاٹ کوم کا اردو ٹیگ لائن ہے


پاک سرف ڈاٹ کوم


جہاں ویب صارفین ملتے ہیں