nice
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
آزاد شاعری کے حوالے سے اچھی شئیرینگ ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
---------
ویسے یہ شاعری کچھ کچھ ۔۔۔کولہوں کے بیل والی نہیں لگ رہی
دائروں میں چلتے رہنا اور گمان کرنا دور تک چلے جانے کا
اور
پھر اچھا بھی لگنا پر کھڑے وہی رہنا جہاں سے چلے تھے
ویلکم برادر آپ کی اچھی اچھی شئیرینگ کا انتظار رہےگا
زبردست
NO WITHOUT FOR LOVE
ویری نائس برادر
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks