السلام علیکم
اپنے دوست کے والد مرحوم کرم الٰہی کی سادہ تصویر کو رنگین بنانے کے بعد
ویسا کیا دور تھا جب یہ تصویریں ہاتھ سے رنگ کی جاتی تھیں لیکن اب کمپیوٹر کی جدت نے اسے بھی آسان بنادیا
اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔

Last edited by Habibullah58; 21st June 2016 at 02:34 PM.
Amazing
why not bro zaror
وعلیکم السلام
آپ نے بہت مہارت کے ساتھ تصویر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے رنگین کیا ہے
اچھا لگا دیکھ کر
اگر
طریقہ کار بھی شئیر کیا جاتا تو
سیکھنے اور سیکھانے کا مقصد پورا ہوتا
قوی امید ہےکہ طریقہ کار جلد آپ کی طرف سے سیکھنے کو ملے گا
ایڈوانس میں شکریہ
amazing bro
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺼﻮﯾﺮ
ﮐﻮ ﺟﺪﯾﺪ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ
ﺭﻧﮕﯿﻦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
....
واہ زبردست
بہت بہترین اور جدید ٹیکنالوجی سے آپ نے رنگین کیا ہے تصویر کو
اشتراک کا شکریہ
Bookmarks