کامران برادر آپ نے اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کیا اچھا لگا پڑھ کر
ہمارے پاس تو
فری کی ونڈوانسٹال ہے
فری والا اینٹی وائیرس انسٹال ہے
فری والا آفس انسٹال ہے
تو
کیا
ہم مندرجہ بالا آگاہی سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
جب اینٹی وائرس ہی کام نہیں کر رہا ہوگا
تو