السلام و علیکم
پچھلے دنوں میں نے ایک اپنا ورک اپلوڈ کیا تھا جس کا لنک
جی آج میں اس کا طریقہ سیکھاؤ گا یہ ویڈیو می نے خود بنائی ہے تو پہلی دفعہ کوئی ویڈیو ٹیٹوریل پوسٹ کر رہا تو کوئی کمی رہ گی ہوتو اڈوانس میں معذرت باقی جس چیزا کی سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں
اور کوئی کسی چیز کی فرمائیش بھی کر سکتے ہیں اردو ڈئیزائینگ کے حوالے سے
باقی آپ سب کی دعاؤں کا طلبگا ر اور داد کا طالب
حمزہ سرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ولسلام
Bookmarks