Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 67

Thread: Super Moderator ...Fasih ud Din 9th year completed in itdunya.com

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Cool Super Moderator ...Fasih ud Din 9th year completed in itdunya.com

    جناب فصیح الدین صاحب کے آئی ٹی دینا کے ساتھ نو سال

    امید ہے آئی ٹی کے تمام معزز ممبر اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے ۔ اور رمضان کی رحمتوں ، برکتوں کو سمیٹ رہیے ہوں گے ۔
    تھریڈ کے ٹائیٹل سے تو آپ سب کو کچھ حدتک اندازہ ہو ہی گیا ہو گا۔۔
    تھریڈ کاآغاز اس شعر سے کرتی ہوں
    شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
    پُر دم ہے اگر تُو ؛ تو نہیں خطرہ افتاد

    آج کے زمانے میں جہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صرف اپنے مفاد کے لیے کام کرتے ہیں ،وہاں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو بنا کسی مفاد کے اور لوگوں کی رہنمائی کے لیے،دن رات اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖ وسلم کا پیغام لوگ تک پہچانے میں مصروف ہیں ۔ بنا کسی غرز کے اور بنا کسی اپنے ذاتی مفاد کے ۔اور ہر وقت اللہ کی راہ میں اپنی جان ومال قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں ۔
    ہماری آئی ٹی دنیامیں بھی ایک اسی ہی معزز شخصیت موجود ہے ۔۔جس نے آج تک جو بھی کام کیا ،پوری لگن ،محنت اور بنا کسی ذاتی مفاد کے ،اور اللہ کی خوشنودی کے لیے سرانجام دیا۔۔اور ہمیشہ لوگوں کو سیدھی راہ دیکھا ئی اور نیکی کی تلقین کی ۔۔چاہے پھر ان کے راستےمیں ہزاروں مشکلیں ہی کیوں نا آن پڑی ہوں ، وہ کبھی اپنے مقصدسے پیچھے نہیں ہٹے ۔
    یہاں میں شہزاد بھائی کے الفاظ دہرانہ چاہوں گی ،جو انہوں نے اس رہنما کی اس آئی ٹی دنیا پہ آٹھ سال مکمل ہونے پہ کہے۔۔۔
    اے آئی ٹی دنیا کے ہزاروں ممبرز ۔۔ساتھیو ۔۔دوستو ۔۔مبارک ہو کہ آپ سب کو ایک ایسے مسلمان کا ساتھ نصیب ہے کہ جن کے خلاف میں نے خود کئی بار فارم پر قادیانیوں کا لکھا بہت کچھ پڑھا ۔۔ اور ان دجالیوں کی بدعائیں جب پڑھیں تو دل بے اختیار رب کریم کے حضور گر گیا کہ رہا کہ یہ چراغ تو نے جلایا ہے اس تیز دہند ہوا میں تو ہی اس کی حفاطت کرنا ۔۔۔ اے سب کی جان کے رکھوالے رب یہ قادیانی یہ دجالی چیلے یہ کہ رہے ہیں کہ جس دن
    حافظ محمد فصیح الدین ناصر
    مرئے گا اس دن قادیانیوں کے گھر جشن ہو گا ۔ اے رب تو وہی ہے جس نے جھوٹے کذاب مرزا ملعون قادیانی کو پہلے مرادر کر کے ہمارے اکبر دین کے سر فخر سے بلند کئے ۔ تو اب بھی ان اکابرین کی اور سچے جانیشن کی حفاطت فرمانا ۔آمین
    تو آپ کو اندازہ تو ہو گیا ہو گا میں کن کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔
    وہ رہنما ۔۔۔دوست۔۔جن کا تعلق شہر فتح جنگ سے ہے جو 1989 -12-12 کو ایک معزز اور نیک گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ۔جنہوں نے ساڑھے دس سال کی عمر میں قران پاک حفظ کیا ۔ جو اس وقت ایم ایس "ایم جی ٹی" کی ڈگری حاصل کر رہے جو نہ صرف ایک مذہبی شخصیت ہیں بلکہ اسلام کے بقا ءاور لوگوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ ان کے مختلف اور مثبت شوق بھی ہیں جیسے۔۔۔کہ
    Fishing,Swimming,Studying,Spreading Info. of Imp Topics
    لیکن ان سب کے باوجود انہوں نے اسلام کو اور لوگوں کی رہنمائی ہی کو اپنا اولین مقصد سمجھا۔
    اور جنہوں نے آئی ٹی دنیا کو جوائین کر کے چار چاند لگا دئے۔۔اس معزز شخصیت کا نا م ہے

    جناب حافظ محمد فصیح الدین ناصر صاحب
    آج اس معزز،ساتھی اور رہنما کے اس آئی ٹی دنیا پہ آئے نو سال ہو گے ہیں ۔ یہ ہم سب کے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے ۔ان نو سالوں میں وہ ہر وقت لوگوں کی بھلائی میں مصروف رہے۔۔اور اپنے عمدہ اسلامی آرٹیکلز سے لوگوں کو نیکی کی ہدایت اور اللہ کے خوف سے ڈراتے رہے ۔ ان کا مقصد بنا کسی مذہبی فرقوں کی تقسم۔۔ذات پات جیسی بے مقصد باتوں سے انکار کرتے ہوئے اپنے میشن کا جاری رکھنا ہے ۔جس میں صرف لوگوں کو اللہ کا پیغام پہچانا اور ان کی بھلائی کے لیے کام کرنا ہے ۔
    فصیح الدین ایک ایسے انسان ہیں، جنہوں نے ہر اس انسان کی بھی مدد اور رہنمائی کی جو ان کو برا بھلا بھی کہتا رہا۔۔بنا کسی لالچ ،غرز کے اور لوگوں کی کڑوی باتوں کو دل سے نکال کے اللہ کی خوشنودی کے لیے کام کیا۔۔یہ آئی ٹی دنیااور اس کر ممبز حضرات کے لیے فخر کی بات ہے کے ،
    "جناب فصیح الدین "
    نیک،سچے اور مذہبی انسان اور رہنما اور سپر موڈریٹر کی حیثیت سے ہم سب کے درمیان موجود ہیں اور اپنے" میشن بیداری امت " کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اور لوگوں کو گمراہی سے نکال رہے ہیں ۔۔
    فصیح الدین کے نام غزل

    زمانے سے جدا سا تنہا تنہا آدمی ہے وہ
    ہماری ہی طرح بالکل اکیلا آدمی ہے وہ
    ہمیشہ سچ بات کرتا ہے وہ سچا آدمی ہے وہ
    خدا رکھّے خرابے میں بھی اچھا آدمی ہے وہ
    ہے اس کا ظرف اونچا آسمانوں کی بلندی سے
    سمندر کی گہرائی سے گہرا آدمی ہے وہ
    خود اپنی ذات میں الجھا بے چین بیکل سا
    اسے سمجھو گے تم کیسے کہ کیسا آدمی ہے وہ
    اسے دنیا کی رنگینی ذرا اچھی نہیں لگتی
    نہ جانے کیسے جیتا ہے نرالا آدمی ہے وہ
    زمانے سے جدا سا تنہا تنہا سا آدمی ہے وہ

    ٭٭٭

    یہاں میں آپ سب کے ساتھ چند تھریڈ شئیر کروں گی جس سے آپ "جناب فصیح الدین" اور ان کے عظیم مقصدکے بارے میں مزید جان پائیں گے

    جناب فصیح الدین صاحب ، نے اپنی انتھک مخنت اور کاوش کے بعد ہم مسلمانوں کی بھلائی ااور دجالی وتنوں سے اور باقی تمام فتنوں سے اگاہی کے لیے، خود کی ایک " اینٹی دجال مشن " کے نام ویب سائیٹ بنائی ،جس کا مقصد لوگوں کو ان تمام دجالی چالوں۔فتنوں سے اور جھوٹے قادیانوں سے اگاہ کرنا ہے ۔اور اس کے ساتھ ساتھ اس ویب میں وہ اپنے آرٹیکلز کے ذریعے سوئے اور گمراہ لوگوں کو بیدار بھی کرتے ہیں ۔

    بھائی قاسم نے ان کی ویب کے لیے انتہائی خوبصور ت ایک تھریڈ تشکیل دیا۔جس کے رویو جانے کے لیے آپ نیچے کلک کر سکتے ہیں
    Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

    ٭٭٭

    شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انہوں نے جناب فصیح الدین کے آئی ٹی دنیا پر آٹھ سال مکمل ہونے پر بنایا تھا ۔
    لنک
    شہزاد بھائی کے تھریڈ کے جواب میں جناب فصیح الدین نے جو تھریڈ بنایا اور جو اہم معلومات سب کے ساتھ شئیر کئی اس تھریڈ کا لنک
    Fasih ud Din & ITDunya's LINK - My 8 years in ITDunya - IMPORTANT TAREEN THREAD

    ٭٭٭

    آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر جناب فصیح الدین کے بہت اہم تھریڈ جس میں انہوں نے اپنے اور آئی ٹی دنیا کا تعلق اور اپنے مقصداور تحریک کے بارے میں بتایا ہے۔۔

    Mera Aur ITDUNYA Ka Ta'lluq AUR (Mere Bare Mein Kuch Ehm Batein)
    لنک

    ITDunya 6th Anniversary - Meri Tehreer
    لنک

    ٭٭٭

    دجال سے متعلق جناب فصیح الدین کے انتہائی اہم ترین تھریڈ

    Anti Dajjali Mission ... Ek Paigham Aap Sub Ke Naam (Must See Muslims)
    لنک
    دجال کون ہو گا ؟ دجالکا فتنہ کیسا ہو گا ؟
    پارٹ 1
    پارٹ 2
    پارٹ 3

    پارٹ 4

    پارٹ 5

    ٭٭٭

    دعا

    اللہ تعالی فصیح الدین کو اپنے مقصد میں کامیاب کریں، ان کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔اللہ پاک ان کے علم میں مذید اضافہ ۔ فرمائے ۔اور اللہ ان کو تمام آفتوں سے محفوظ فرمائے ۔

    تو جب بھی دعا کرے
    میرا رب وہ تجھے عطا کرے
    تیری جھولیاں خوشیوں سے بھری رہیں
    بن مانگے وہ سب عطا کرے
    تو ہاتھ اٹھائے بعد میں
    میر رب وہ پہلے عطا کرے

    Name:  dua-1.jpg
Views: 224
Size:  130.4 KB

    آمین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ نگہبان

    Last edited by Mrs.Waqar; 26th June 2016 at 08:53 AM.

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Smile

    fasih ud din sahib
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Reserved

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    Thread made sticky
    فصیع الدین بھائ بہت بہت مبارک ہو
    معزرت تفصیلی ریپلائ بعد میں

  5. #5
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    بہت بہت مبارک ہو فصیح الدین بھائی کو

    Sent from my XT1080 using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  6. #6
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Bohot Bohot Mubarak Ho Fasih Bhai itdunya pa 9 Saaaal mukammal karna pa
    Mis.Kohinoor sister itna Tafseeli or Maloomati Thread bnana ka Shukria
    Mana bhi Fasih bhai ka bohot sa Article parha ha Or Anti Dajjal website bhi visit karta rahta hoo
    Allah Apko Lambi umar da or Yunhi Apka saya itdunya par salamat rakha Taka ham Apka Threads sa Faida utha saka or Allah Apko iska Ajjar nasib farmae
    Apko yaha 9 saal Mubarak ho

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Anees.Khan said: View Post

    Bohot Bohot Mubarak Ho Fasih Bhai itdunya pa 9 Saaaal mukammal karna pa
    Mis.Kohinoor sister itna Tafseeli or Maloomati Thread bnana ka Shukria
    Mana bhi Fasih bhai ka bohot sa Article parha ha Or Anti Dajjal website bhi visit karta rahta hoo
    Allah Apko Lambi umar da or Yunhi Apka saya itdunya par salamat rakha Taka ham Apka Threads sa Faida utha saka or Allah Apko iska Ajjar nasib farmae
    Apko yaha 9 saal Mubarak ho
    آمین
    بہت بہت شکریہ

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے محترم
    جناب حافظ محمد فصیح الدین ناصر بھائی
    کی شخضیت پر یہ پُر اثر تحریر لکھی اور آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کی
    جناب حافظ محمد فصیح الدین ناصر بھائی
    کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    ہمارے ساتھ
    جناب حافظ محمد فصیح الدین ناصربھائی
    کے بارے میں آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  9. #9
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺤﺘﺮﻡ
    ﺟﻨﺎﺏ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﻓﺼﯿﺢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺎﺻﺮ
    ﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﮐﯽ ﺷﺨﻀﯿﺖ ﭘﺮ ﯾﮧ ﭘُﺮ ﺍﺛﺮ ﺗﺤﺮﯾﺮ
    ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﺎﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ
    ﮐﯽ
    ﺟﻨﺎﺏ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﻓﺼﯿﺢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺎﺻﺮ
    ﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ
    ﺟﻨﺎﺏ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﻓﺼﯿﺢ ﺍﻟﺪﯾﻦ
    ﻧﺎﺻﺮﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺎﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ
    ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    ....

  10. #10
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    سب سے پہلے جناب فصیح بھائی کو آئی ٹی دُنیا پر نو سال مکمل کرنے بہت مبارک ہو
    بیشک کامیابی کا یہ سفر رکے گا نہیں انشاءاللہ جاری و ساری رہے گا
    میں بذات خود فصیح بھائی کے آرٹیکلز سے شدید متاثر ہوں
    انتھک محنت اور بے پناہ کام لگن اور جذبہ سے سر شار فصیح بھائی کی تحاریر مسلم امہ کو بیدار کرنے کے لئے ایک کلیدی حیثیت رکھتی ہیں
    اللہ جناب فصیح بھائی کو ہمت طاقت اور بے محتاجی والی ایمان سے بھر پور لمبی عمر عطا فرمائے

    آخر میں مس کوہ نور آپ کا بہت شکریہ آپ نے
    بہت پیارا ،اور محنت سے بھر پور تھریڈ لکھا

    جزاک اللہ خیرا

  11. #11
    W.a.l.e.e.d is offline Senior Member
    Last Online
    13th December 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    14 Dec 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    910
    Threads
    313
    Credits
    6,887
    Thanked
    36

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    جناب فصیح الدین صاحب کے آئی ٹی دینا کے ساتھ نو سال

    امید ہے آئی ٹی کے تمام معزز ممبر اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے ۔ اور رمضان کی رحمتوں ، برکتوں کو سمیٹ رہیے ہوں گے ۔
    تھریڈ کے ٹائیٹل سے تو آپ سب کو کچھ حدتک اندازہ ہو ہی گیا ہو گا۔۔
    تھریڈ کاآغاز اس شعر سے کرتی ہوں
    شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
    پُر دم ہے اگر تُو ؛ تو نہیں خطرہ افتاد

    آج کے زمانے میں جہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صرف اپنے مفاد کے لیے کام کرتے ہیں ،وہاں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو بنا کسی مفاد کے اور لوگوں کی رہنمائی کے لیے،دن رات اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖ وسلم کا پیغام لوگ تک پہچانے میں مصروف ہیں ۔ بنا کسی غرز کے اور بنا کسی اپنے ذاتی مفاد کے ۔اور ہر وقت اللہ کی راہ میں اپنی جان ومال قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں ۔
    ہماری آئی ٹی دنیامیں بھی ایک اسی ہی معزز شخصیت موجود ہے ۔۔جس نے آج تک جو بھی کام کیا ،پوری لگن ،محنت اور بنا کسی ذاتی مفاد کے ،اور اللہ کی خوشنودی کے لیے سرانجام دیا۔۔اور ہمیشہ لوگوں کو سیدھی راہ دیکھا ئی اور نیکی کی تلقین کی ۔۔چاہے پھر ان کے راستےمیں ہزاروں مشکلیں ہی کیوں نا آن پڑی ہوں ، وہ کبھی اپنے مقصدسے پیچھے نہیں ہٹے ۔
    یہاں میں شہزاد بھائی کے الفاظ دہرانہ چاہوں گی ،جو انہوں نے اس رہنما کی اس آئی ٹی دنیا پہ آٹھ سال مکمل ہونے پہ کہے۔۔۔
    اے آئی ٹی دنیا کے ہزاروں ممبرز ۔۔ساتھیو ۔۔دوستو ۔۔مبارک ہو کہ آپ سب کو ایک ایسے مسلمان کا ساتھ نصیب ہے کہ جن کے خلاف میں نے خود کئی بار فارم پر قادیانیوں کا لکھا بہت کچھ پڑھا ۔۔ اور ان دجالیوں کی بدعائیں جب پڑھیں تو دل بے اختیار رب کریم کے حضور گر گیا کہ رہا کہ یہ چراغ تو نے جلایا ہے اس تیز دہند ہوا میں تو ہی اس کی حفاطت کرنا ۔۔۔ اے سب کی جان کے رکھوالے رب یہ قادیانی یہ دجالی چیلے یہ کہ رہے ہیں کہ جس دن
    حافظ محمد فصیح الدین ناصر
    مرئے گا اس دن قادیانیوں کے گھر جشن ہو گا ۔ اے رب تو وہی ہے جس نے جھوٹے کذاب مرزا ملعون قادیانی کو پہلے مرادر کر کے ہمارے اکبر دین کے سر فخر سے بلند کئے ۔ تو اب بھی ان اکابرین کی اور سچے جانیشن کی حفاطت فرمانا ۔آمین
    تو آپ کو اندازہ تو ہو گیا ہو گا میں کن کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔
    وہ رہنما ۔۔۔دوست۔۔جن کا تعلق شہر فتح جنگ سے ہے جو 1989 -12-12 کو ایک معزز اور نیک گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ۔جنہوں نے ساڑھے دس سال کی عمر میں قران پاک حفظ کیا ۔ جو اس وقت ایم ایس "ایم جی ٹی" کی ڈگری حاصل کر رہے جو نہ صرف ایک مذہبی شخصیت ہیں بلکہ اسلام کے بقا ءاور لوگوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ ان کے مختلف اور مثبت شوق بھی ہیں جیسے۔۔۔کہ
    Fishing,Swimming,Studying,Spreading Info. of Imp Topics
    لیکن ان سب کے باوجود انہوں نے اسلام کو اور لوگوں کی رہنمائی ہی کو اپنا اولین مقصد سمجھا۔
    اور جنہوں نے آئی ٹی دنیا کو جوائین کر کے چار چاند لگا دئے۔۔اس معزز شخصیت کا نا م ہے

    جناب حافظ محمد فصیح الدین ناصر صاحب
    آج اس معزز،ساتھی اور رہنما کے اس آئی ٹی دنیا پہ آئے نو سال ہو گے ہیں ۔ یہ ہم سب کے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے ۔ان نو سالوں میں وہ ہر وقت لوگوں کی بھلائی میں مصروف رہے۔۔اور اپنے عمدہ اسلامی آرٹیکلز سے لوگوں کو نیکی کی ہدایت اور اللہ کے خوف سے ڈراتے رہے ۔ ان کا مقصد بنا کسی مذہبی فرقوں کی تقسم۔۔ذات پات جیسی بے مقصد باتوں سے انکار کرتے ہوئے اپنے میشن کا جاری رکھنا ہے ۔جس میں صرف لوگوں کو اللہ کا پیغام پہچانا اور ان کی بھلائی کے لیے کام کرنا ہے ۔
    فصیح الدین ایک ایسے انسان ہیں، جنہوں نے ہر اس انسان کی بھی مدد اور رہنمائی کی جو ان کو برا بھلا بھی کہتا رہا۔۔بنا کسی لالچ ،غرز کے اور لوگوں کی کڑوی باتوں کو دل سے نکال کے اللہ کی خوشنودی کے لیے کام کیا۔۔یہ آئی ٹی دنیااور اس کر ممبز حضرات کے لیے فخر کی بات ہے کے ،
    "جناب فصیح الدین "
    نیک،سچے اور مذہبی انسان اور رہنما اور سپر موڈریٹر کی حیثیت سے ہم سب کے درمیان موجود ہیں اور اپنے" میشن بیداری امت " کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اور لوگوں کو گمراہی سے نکال رہے ہیں ۔۔
    فصیح الدین کے نام غزل

    زمانے سے جدا سا تنہا تنہا آدمی ہے وہ
    ہماری ہی طرح بالکل اکیلا آدمی ہے وہ
    ہمیشہ سچ بات کرتا ہے وہ سچا آدمی ہے وہ
    خدا رکھّے خرابے میں بھی اچھا آدمی ہے وہ
    ہے اس کا ظرف اونچا آسمانوں کی بلندی سے
    سمندر کی گہرائی سے گہرا آدمی ہے وہ
    خود اپنی ذات میں الجھا بے چین بیکل سا
    اسے سمجھو گے تم کیسے کہ کیسا آدمی ہے وہ
    اسے دنیا کی رنگینی ذرا اچھی نہیں لگتی
    نہ جانے کیسے جیتا ہے نرالا آدمی ہے وہ
    زمانے سے جدا سا تنہا تنہا سا آدمی ہے وہ

    ٭٭٭

    یہاں میں آپ سب کے ساتھ چند تھریڈ شئیر کروں گی جس سے آپ "جناب فصیح الدین" اور ان کے عظیم مقصدکے بارے میں مزید جان پائیں گے

    جناب فصیح الدین صاحب ، نے اپنی انتھک مخنت اور کاوش کے بعد ہم مسلمانوں کی بھلائی ااور دجالی وتنوں سے اور باقی تمام فتنوں سے اگاہی کے لیے، خود کی ایک " اینٹی دجال مشن " کے نام ویب سائیٹ بنائی ،جس کا مقصد لوگوں کو ان تمام دجالی چالوں۔فتنوں سے اور جھوٹے قادیانوں سے اگاہ کرنا ہے ۔اور اس کے ساتھ ساتھ اس ویب میں وہ اپنے آرٹیکلز کے ذریعے سوئے اور گمراہ لوگوں کو بیدار بھی کرتے ہیں ۔

    بھائی قاسم نے ان کی ویب کے لیے انتہائی خوبصور ت ایک تھریڈ تشکیل دیا۔جس کے رویو جانے کے لیے آپ نیچے کلک کر سکتے ہیں
    Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

    ٭٭٭

    شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انہوں نے جناب فصیح الدین کے آئی ٹی دنیا پر آٹھ سال مکمل ہونے پر بنایا تھا ۔
    لنک

    ٭٭٭

    آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر جناب فصیح الدین کے بہت اہم تھریڈ جس میں انہوں نے اپنے اور آئی ٹی دنیا کا تعلق اور اپنے مقصداور تحریک کے بارے میں بتایا ہے۔۔

    Mera Aur ITDUNYA Ka Ta'lluq AUR (Mere Bare Mein Kuch Ehm Batein)
    لنک

    ITDunya 6th Anniversary - Meri Tehreer
    لنک

    ٭٭٭

    دجال سے متعلق جناب فصیح الدین کے انتہائی اہم ترین تھریڈ

    دجال کون ہو گا ؟ دجالکا فتنہ کیسا ہو گا ؟
    پارٹ 1
    پارٹ 2
    پارٹ 3

    ٭٭٭

    دعا

    اللہ تعالی فصیح الدین کو اپنے مقصد میں کامیاب کریں، ان کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔اللہ پاک ان کے علم میں مذید اضافہ ۔ فرمائے ۔اور اللہ ان کو تمام آفتوں سے محفوظ فرمائے ۔

    تو جب بھی دعا کرے
    میرا رب وہ تجھے عطا کرے
    تیری جھولیاں خوشیوں سے بھری رہیں
    بن مانگے وہ سب عطا کرے
    تو ہاتھ اٹھائے بعد میں
    میر رب وہ پہلے عطا کرے

    Name:  dua-1.jpg
Views: 224
Size:  130.4 KB

    آمین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ نگہبان

    Congratulation Fasih Bhai.
    [CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]

  12. #12
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Meri taraf say Fasih Bhai ko buhat buhat mubark ho.

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 121
    Last Post: 18th September 2019, 04:52 PM
  2. Replies: 66
    Last Post: 12th June 2010, 11:37 PM
  3. Doctor(Super Moderator) aur Sobia Shah(Moderator)
    By Leon in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 53
    Last Post: 7th November 2009, 03:07 AM
  4. admin,moderator,super moderator plz check this
    By *BABAR*KHAN* in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 4th November 2009, 06:31 PM
  5. Congratzz fasih ud din as New Moderator
    By Fighter in forum Greetings
    Replies: 22
    Last Post: 24th March 2009, 07:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •