buhat buhat mubark ho
buhat buhat mubark ho
mere taraf sy Fasih bhai ko bohut mubarak ho
Last edited by Fasih ud Din; 27th June 2016 at 05:33 PM. Reason: name spelling drust kiye gaye
Mashallah...
Sub say Pahly To Fasih Bhi ko mubarak ho ...
Us k bad API Ap nay boht he jamiya thread bnaya hai...
jesy k ap nay Fasih bhi k itdunya.com par 9 saal ko full to full study kiya hai..
boht he bahtareen work...
Last edited by Fasih ud Din; 27th June 2016 at 05:32 PM. Reason: name spelling drust kiye gaye
السلام علیکم
الحمد اللہ، میری خوش نصیبی کہ اللہ تعالیٰ نے اس خرافاتی دور میں ایسے عظیم لوگوں سے تعلق قائم کروایا۔ تفصیل سے آگاہی کا بے حد شکریہ۔ اللہ ہم سب کو اپنے دین کے لئے قبول فرمائے اور ان دجالی فتنوں سے نمٹنے کی ہمت عطا فرمائے
السلام علیکم
فصیح الدین بھائی، آپ میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو فصیح بهائی آپ سے تو ویسے ہی میں اتنا ایمپرس تهی آج تو کوہ نور صاحبہ سے بهی ہو گئی
کمال کا تهریڈ تشکیل دیا گیا ہے اوپر سے انتہائی محنت سے اور دل سے بنایا گیا ہے
میرے سے کبهی اتنی محنت نہیں ہوتی کوہ نور کی بچی......
خیر مزاق تها یہ تو لیکن واقعی فصیح بهائی آپ کمال کی چیز ہیں آپ ایک بہت بڑا پارٹ ہیں آئی ٹی دنیا کا .....
اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکهے اور دنیا و آخرت دونوں میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین.....
Fasih ud Din
Mis.Kohinoor
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
آمین
بہت شکریہ ماہم
جی واقع ہی فصیح صاحب بہت
کمال کے انسان ہیں
اور آپ نے تو لکھا ہے
فصیح بهائی آپ کمال کی چیز ہیں
چیز
مذاق کر رہی ہوں Maham Abassi
Last edited by Mrs.Waqar; 2nd July 2016 at 06:57 AM.
Yuppp cheeez
Bookmarks