عروج اور زوال میں گناھوں سے بچنابہت مشکل ھے.
عروج میں انسان تکبر کرتاھے.
اور زوال میں ناشکری
کسی نےبرف سے پوچھاتم اتنی ٹھنڈی کیوں ھو
برف نےکہا. میراماضی بھی پانی.اورمستقبل بھی پانی.تو گرمی کس بات کی
انسان کاماضی بھی مٹی.اورمستقبل بھی مٹی.توغرور کس بات پر؟
اسلام علیکم.
Bookmarks