'
'
dear mera orignal name Asfand hai laken idcard mn muhamad umer kioy masla tu nahi ho ga
مسلہ ہوگا کبھی بھی زندگی میں آپ ایک
Affidavit
بنا لیں۔۔۔نادرا سے آپ کو اُس کا سیمپل مل جائے گا
اردو میں وہ کسی بھی اسٹیٹ ایجنسی سے ٹائپ کرالیں
پھر نادرا کے آفس میں جمع کر ا کے نیا حاصل کر لیں
بہتر یہی ہے
ye to bohat bara masla he affidavet bna k nadra me jama kra do,
smart card 15 din bad milta he, home delivery ya nadra office ?
Affidavit
بنا نا مسلہ نہیں ہے ۔۔۔۔ایک سو تیس روپے میں بن جائے گا
پانچ منٹ میں کسی بھی اسٹیٹ ایجنسی پر جا کر بنوا لیں
جی بہتر
Bookmarks