Results 1 to 8 of 8

Thread: باتیں جو نئی گاڑی خریدتے وقت آپ کو ہرگز نہی

  1. #1
    virgo131 is offline Member
    Last Online
    28th November 2022 @ 06:08 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    lahore
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    39
    Thanked
    29

    Default باتیں جو نئی گاڑی خریدتے وقت آپ کو ہرگز نہی

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ٹیوٹا گارڈن ٹاﺅن موٹرزسمیت لاہور کے دیگر ڈیلرز اور سیلز آفیسرز کیخلاف مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق تحقیقات کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ پاک ویلز کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیلرشپ مالکان اور سیلز آفیسر نے مبینہ طور پر صارفین سے گاڑیوں کی ب±کنگ اورفروخت کے عوض وصول کی جانے والی رقوم میں گھپلا کیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق اس معاملے کو مد نظر رکھتے ہوئے قارئین نئی گاڑی خریدتے ہوئے ان تمام باتوں کا ضرور خیال رکھیں ۔نئی گاڑی خریدتے ہوئے اس بات کی ضرور تصدیق کرلیں کہ جس شخص کے نام پر رقم ادا کی جارہی ہے وہی اس گاڑی کا حقیقی مالک ہے یا نہیں۔ گاڑی خریدنے کے لیے کبھی بھی نقد رقم ادا نہ کریں کیوں کہ اس سے پیسے وصول کرنے والا باآسانی مکر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ گاڑی کی بکنگ یا خریداری کے کسی بھی مرحلے میں بغیر اطمینان کیے معمولی رقم بھی آن لائن ٹرانسفر نہ کریں۔
    علاوہ ازیں کسی بھی ایسے شخص کو رقم ادا کرنے سے پرہیز کریں جو غیر معمولی جلد بازی یا لالچ دینے کی کوشش کرے۔ بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ گاڑی فروخت کرنے والا شخص پیسوں کی اشد ضرورت بیان کرتے ہوئے گاڑی متعین قیمت سے کم پر فروخت کرنے کا لالچ دیتا ہے اور یوں سادہ لوح خریدار اس کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ فروخت کرنے والا اگر 1-2 لاکھ روپے بطور پیشگی رقم آن لائن ادائیگی پر اصرار کرے تو بھی احتیاط سے کام لیں کیوں کہ تمام معاملات کی وضاحت سے قبل دی جانے والی پیش گی رقم وصول کر کے کوئی بھی شخص غائب ہوسکتا ہے۔

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یہ جو خبر آپ نے شئیر کی ہے
    وہ
    نئی گاڑی کی خریداری کے حوالے سے کی ہے
    دیکھیں اس تھریڈ کا عنوان
    --------
    حقیقی مالک کے علاوہ تو کوئی گاڑی فروخت کر ہی نہیں سکتا ہے
    ---------
    رقم نقد ادا نہیں کریں والی بات تو درست ہے پر کیسے پے منٹ کریں یہ بھی تو شئیر کیا ہوتا کہ عام بندے تک آپ کی بات پہنچ جاتی
    -------------
    گاڑی کی بکنگ یا خریداری کے کسی بھی مرحلے میں اطمینان کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے وہ بھی بتائیں
    مراد
    طریقہ کیا اختیار کرنا چاہیے
    ----------
    اگر نئی گاڑی خریدنی ہوتو کیا کیا احتیاط اختیار کی جائیں ۔۔۔۔۔۔کون کون سے کاغذات دیکھیں جائیں ۔۔۔یا۔۔۔حاصل کیے جائیں
    موٹر سائیکل کے لئے کیا
    اور
    کار کے لئے کیا؟؟؟

  3. #3
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بہت اہم معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    یہ جو خبر آپ نے شئیر کی ہے
    وہ
    نئی گاڑی کی خریداری کے حوالے سے کی ہے
    دیکھیں اس تھریڈ کا عنوان
    --------
    حقیقی مالک کے علاوہ تو کوئی گاڑی فروخت کر ہی نہیں سکتا ہے
    ---------
    رقم نقد ادا نہیں کریں والی بات تو درست ہے پر کیسے پے منٹ کریں یہ بھی تو شئیر کیا ہوتا کہ عام بندے تک آپ کی بات پہنچ جاتی
    -------------
    گاڑی کی بکنگ یا خریداری کے کسی بھی مرحلے میں اطمینان کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے وہ بھی بتائیں
    مراد
    طریقہ کیا اختیار کرنا چاہیے
    ----------
    اگر نئی گاڑی خریدنی ہوتو کیا کیا احتیاط اختیار کی جائیں ۔۔۔۔۔۔کون کون سے کاغذات دیکھیں جائیں ۔۔۔یا۔۔۔حاصل کیے جائیں
    موٹر سائیکل کے لئے کیا
    اور
    کار کے لئے کیا؟؟؟
    Well pointed out

  5. #5
    harisaly is offline Senior Member+
    Last Online
    24th April 2018 @ 02:45 PM
    Join Date
    09 Mar 2018
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    7
    Credits
    306
    Thanked
    0

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    یہ جو خبر آپ نے شئیر کی ہے
    وہ
    نئی گاڑی کی خریداری کے حوالے سے کی ہے
    دیکھیں اس تھریڈ کا عنوان
    --------
    حقیقی مالک کے علاوہ تو کوئی گاڑی فروخت کر ہی نہیں سکتا ہے
    ---------
    رقم نقد ادا نہیں کریں والی بات تو درست ہے پر کیسے پے منٹ کریں یہ بھی تو شئیر کیا ہوتا کہ عام بندے تک آپ کی بات پہنچ جاتی
    -------------
    گاڑی کی بکنگ یا خریداری کے کسی بھی مرحلے میں اطمینان کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے وہ بھی بتائیں
    مراد
    طریقہ کیا اختیار کرنا چاہیے
    ----------
    اگر نئی گاڑی خریدنی ہوتو کیا کیا احتیاط اختیار کی جائیں ۔۔۔۔۔۔کون کون سے کاغذات دیکھیں جائیں ۔۔۔یا۔۔۔حاصل کیے جائیں
    موٹر سائیکل کے لئے کیا
    اور
    کار کے لئے کیا؟؟؟
    Bilkul thk kaha bhaii
    External link in signature is not allowed.

  6. #6
    Join Date
    20 Mar 2018
    Gender
    Female
    Posts
    163
    Threads
    3
    Credits
    653
    Thanked
    0

    Default

    nice news.

  7. #7
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Good veer ji

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

  8. #8
    Nabiullah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th July 2018 @ 02:35 PM
    Join Date
    31 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    13
    Credits
    -1,028
    Thanked: 1

    Default

    excellent

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 8th April 2022, 10:48 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 10:56 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 5th November 2009, 05:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •