salam
Friends
Muje koi detial se samjayega
Air force or navy join karte waqt jo inteligence huta he kese solve hute he
salam
Friends
Muje koi detial se samjayega
Air force or navy join karte waqt jo inteligence huta he kese solve hute he
yar book la lo.asani sa smjh aa jay ga ya android pa app download kr lo.
حکومتِ پاکستان کی ویب سائٹ پر جاؤ وہاں جو جو معلومات ہیں اُن کو یاد کر لیں
پھر
جنرل نالیج کی کتاب
what is what who is who
نئی والی لے لیں اُس کو پڑھیں
ورنہ ایک اور کتاب آتی ہے
O T S COURSE
یہ کتاب لے لو یہ بھی اچھی ہے
اس کے علاوہ کچھ دینی معلومات بھی آپ کو ہونی چاہیے (بیسک)
آج سے ہی اخبار پڑھنا شروع کر دیں اگر نہیں پڑھتے ہیں تو
امتحان والے دن کا اخبار بھی ضرور پڑھیے گا
سوال اُس میں سے بھی آسکتاہے
آپ اخبار نیٹ پر بھی پڑھ سکتے ہیں
امت، ایکپریس،جنگ
یہ تین اخبار تو ضرور پڑھیں
اگر
انگلش اچھی ہے تو ڈان اور نیوز بھی پرھ سکتے ہیں
Very good veer ji
Sent from my QMobile i2 using Tapatalk
navy ka page pe paf ka 0nine
Bookmarks