BETA Links Removed,. Official playstore link hre. .
http://www.itdunya.com/showthread.ph...e-in-playstore
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں ہم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا ائنڈرائیڈ ورژن چیک کر رہے ہے۔۔ یہ بیٹا ورژن ہے۔۔ آپ سب بھی ٹرائی کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ بالکل ٹپاٹلک کی طرح کا سافٹ ویئر ہے۔۔ جس آپ ابھی ٹرائی کر سکتے ہیں۔۔
ہم اس کی ہر چیز چیک کر کے آپ سب کو اپڈیٹ کرینگے۔۔
ڈاونلوڈ کرنے کے لئے اوپر لنک موجود ہے۔۔
آئی او ایس کا بیٹا ورژن جلد آ رہا ہے۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks