Results 1 to 12 of 12

Thread: کریم کریمل بنانے کا طریقہ

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post کریم کریمل بنانے کا طریقہ


    کریم کریمل
    Name:  creme-caramel-17356_l.jpeg
Views: 211
Size:  53.1 KB
    اجزاء
    انڈے ۔۔۔۔8 عدد
    دودھ۔۔۔۔۔ ایک لیٹر
    چینی ۔۔۔۔۔۔ ایک کپ
    وینلا ۔۔۔۔ ایسنس ایک چائے کا چمچ
    چینی ۔۔۔۔ "اضافی " 5 کھانے کے چمچے
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ترکیب
    پانچ کھانے کے چمچے چینی میں ایک پین میں ڈالیں۔
    پھر اس میں دو کھانے کے چمچے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر دس منٹ کے لیے پکائیں
    جب چینی گل جانے اور براﺅن ہوجانے پر اس کو سانچے میں ڈال دیں۔
    اور پھر جس میں پڈنگ بنانا ہو۔ ایک الگ برتن میں انڈے، چینی، دودھ اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹتے رہیں
    جب تک کہ چینی مکمل گھل نہ جائے اب اگر اوون میں تیار کرنا ہو تو اوون کو آن کردیں اور درجہ حرارت
    کو دو سو سینٹی گریڈ یا پھر گیس مارک پانچ یا فل کر کے پندرہ منٹ تک گرم ہونے دیں۔
    یک بڑے برتن میں پانی ڈالیں۔ اس میں پڈنگ کا سانچہ رکھ دیں اور سانچے میں انڈے کا مکسچر ڈال دیں برتن اوون میں رکھ دیں ۔ اور 40 سے 35 منٹ تک پکنے دیں
    چیک کرنے کے لئے ایک چھری لے کر درمیان میں ڈالیں۔ اگر صاف نکل آئے تو نکل لیں اور اگر پڈنگ کے کچھ ذرات لگے ہوں تو ؛ 10 منٹ کے لیے مزید پکا لیں
    پھر اس کو ٹھنڈا کرکے فریج میں 2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ٹھنڈا ہونے پر نکال کر ایک پلیٹ میں الٹا کرکے نکال لیں او رپیش کریں ۔
    ٭٭٭

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    virgo131 is offline Member
    Last Online
    28th November 2022 @ 06:08 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    lahore
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    39
    Thanked
    29

    Default

    nice

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    بہت عمدہ ریسیپی شیئر کی ھے
    شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote virgo131 said: View Post
    nice
    Quote Akram Naaz said: View Post
    بہت عمدہ ریسیپی شیئر کی ھے
    شکریہ
    shokrya

  5. #5
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Very nice

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    Very nice
    shokrya

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mrs.Waqar said: View Post

    کریم کریمل
    Name:  creme-caramel-17356_l.jpeg
Views: 211
Size:  53.1 KB
    اجزاء
    انڈے ۔۔۔۔8 عدد
    دودھ۔۔۔۔۔ ایک لیٹر
    چینی ۔۔۔۔۔۔ ایک کپ
    وینلا ۔۔۔۔ ایسنس ایک چائے کا چمچ
    چینی ۔۔۔۔ "اضافی " 5 کھانے کے چمچے
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ترکیب
    پانچ کھانے کے چمچے چینی میں ایک پین میں ڈالیں۔
    پھر اس میں دو کھانے کے چمچے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر دس منٹ کے لیے پکائیں
    جب چینی گل جانے اور براﺅن ہوجانے پر اس کو سانچے میں ڈال دیں۔
    اور پھر جس میں پڈنگ بنانا ہو۔ ایک الگ برتن میں انڈے، چینی، دودھ اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹتے رہیں
    جب تک کہ چینی مکمل گھل نہ جائے اب اگر اوون میں تیار کرنا ہو تو اوون کو آن کردیں اور درجہ حرارت
    کو دو سو سینٹی گریڈ یا پھر گیس مارک پانچ یا فل کر کے پندرہ منٹ تک گرم ہونے دیں۔
    یک بڑے برتن میں پانی ڈالیں۔ اس میں پڈنگ کا سانچہ رکھ دیں اور سانچے میں انڈے کا مکسچر ڈال دیں برتن اوون میں رکھ دیں ۔ اور 40 سے 35 منٹ تک پکنے دیں
    چیک کرنے کے لئے ایک چھری لے کر درمیان میں ڈالیں۔ اگر صاف نکل آئے تو نکل لیں اور اگر پڈنگ کے کچھ ذرات لگے ہوں تو ؛ 10 منٹ کے لیے مزید پکا لیں
    پھر اس کو ٹھنڈا کرکے فریج میں 2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ٹھنڈا ہونے پر نکال کر ایک پلیٹ میں الٹا کرکے نکال لیں او رپیش کریں ۔
    ٭٭٭
    Thanks for Sharing

  8. #8
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    دیکھنے سے ہی کھانےکو دل چاہ گیا ہے
    تیار کرنےکا طریقہ بھی شئیر کر کے اچھا کیا
    شکریہ

  10. #10
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2022 @ 04:02 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    587
    Threads
    48
    Credits
    4,128
    Thanked
    76

    Default

    مزیدار ترکیب ہے
    شئیرنگ کے لئے شکریہ

  11. #11
    Saba Rani is offline Junior Member
    Last Online
    15th April 2020 @ 01:41 PM
    Join Date
    17 Jul 2018
    Gender
    Female
    Posts
    6
    Threads
    1
    Credits
    23
    Thanked
    0

    Default

    I like this

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ہم سے اتنی مزیدار کریم کریمل کی سیسیپی شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 26th April 2015, 02:35 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 25th June 2013, 08:32 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 16th August 2012, 04:41 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 8th June 2010, 03:53 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 23rd October 2008, 06:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •