....ITDunya official android App(beta version)App ko istamaal karnay ka tareeqa....
پیارے ممبرز۔۔۔۔۔
السلام و علیکم و رحمتہﷲ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آئ ٹی دنیا کی اپنی آفیشل ایپ بنائ جائے گی۔۔۔۔
تو اس ایپ کا
Android Beta Version
ریلیز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
اس ایپ کی اناؤنسمنٹ تھریڈ تک جانے کا لنک مندرجہ ذیل ہے
itdunya-Android-app-official-beta-version-(for-Testing-Purpose)
اس ایپ کو استعمال کیسے کرنا ہے۔۔یہ میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں
آئ ٹی دنیا آفیشل ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ
یہ ایپ آپ کے اینڈرائڈ موبائل میں اس طرح سے شو ہوگی
اس آئیکون پر کلک کرنے کے بعد آپ آئ ٹی دنیا کی ایپ میں داخلوہو جائیں گے
اوپر آپ کو مندرجہ ذیل اوپشن دکھائ دیں گے
Trending Fourms Paricipated Web view Sub Fourm Subscribed
(1) Trending
اس اوپشن پر کلک کرنے سے آپ یہ جان پائیں گے کہ آپ کا رجحان کس طرف زیادہ ہے
(2)Fourms
یہ اس ایپ کا مین اوپشن ہے۔۔۔اس پر کلک کرنے سے فورم کے تمام فورمز سامنے آحائیں گے
(3)Subscribed
اس اوپشن میں آپ کے تمام سبسکرائڈ کردہ تھریڈ ہوں گے
یہ دیکھیں جیسے میں نے اینڈرائڈ زون کو سبسکرائب کیا ہے
(4)Participated
اس اوپشن میں آپ کی پوسٹس تھریڈز ۔۔۔اور وہ پوسٹس تھریڈ وغیرہ ہوں گے جن میں آپ نے حصہ لیا ہوگا۔۔
Bookmarks