Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: ایک انار سو بیمار

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default ایک انار سو بیمار

    بحوالہ قدرت اخبار 3 جولائی 2016

    ایک انار سو بیمار کی مثال کے پیچھے راز کیا ہے؟
    انار کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے اور اسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔انار ایک ایسا خوش ذائقہ اور رسیلا پھل ہے جس کو تقریباََ ہر انسان ہی پسند کرتا ہے انار ذائقے میں تین کا قسم کا ہوتا ہے جس میں کھٹا،میٹھااور کھٹ مٹھا شامل ہے۔سب سے ذیادہ رسیلا اور چاشنی دار انار قندھاری انار ہوتا ہے اس کے دانے سرخ لال ہوتے ہیں جو دیکھنے میں ہی کافی ذائقے دار معلوم ہوتے ہیں۔انار میں پروٹین، شکر، کیلشیم، فولاد اور فاسفورس جیسے کار آمد اجزاء پائے جاتے ہیں جو نئے خون کی پیدائش اور پرورش کا کام کرتے ہیں اور خون کو حالت اعتدال پر قائم رکھتے ہیں۔
    انار کی یہ تمام خوبیاں اسے غذائی اور دوائی دونوں اعتبار سے ایک بہترین پھل بنادیتی ہیں اس کے رس کے بے شمار فوائد ہیں مثلاََ اس کے چاشنی دار رس سے طبیعت میں خوشی پیدا ہوتی ہے، پیاس بجھتی ہے او ر جسم کو اچھی غذائیت بھی ملتی ہے ۔
    صفراوی اور خونی بخاروں میں جب مریض کے لئے ٹھوس غذاؤں کا استعمال منع ہوتا ہے تو انار کا یہ رس مریض کی پیاس بھی بجھاتا ہے اور جسم کی حرارت کو بھی کم کرتا ہے اس کے رس سے مریض کے جسم میں انرجی بھی آتی ہے۔
    اگر کسی مریض کو قے اور متلی کی شکایت ہوتو اس کا رس پینے سے رک جاتی ہے۔
    انار غذا کو ہضم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے نیز اس کے دانوں کو سکھا کر چورنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو غذا ہضم کرنے میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔
    انار کے پتوں کو پیس کر اس کو ٹکیہ بنا کر آنکھوں پر باندھنے سے آنکھوں کا درد اور سرخی دونوں دور ہوجاتی ہے۔
    انار جگر کی حفاظت کرتا ہے اور اگر جگر کا کوئی حصہ خراب ہوبھی جاتا ہے تو اسے نئے سرے سے تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    انار جسم کے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔اس میں الرجی دور کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔
    انار بلڈ پریشر کو نارمل حد کے اندر رکھنے میں نہایت معاون ثابت ہوتا ہے۔
    انار بھولنے کے مرض یعنی الزائمر کے بڑھنے کی رفتار کو بھی گھٹا دیتا ہے۔
    جوڑوں میں سوزش اور درد کے عارضے میں بھی انار بہت مفید بتایا گیا ہے۔
    انار آنت کی سوجن اور بلغم جیسی بیماری میں مبتلا افراد کے لئے شاندار قدرتی غذا ہے۔
    تاہم کئی ماہرین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ انار میں دنیا کے ہر پھل سے زیادہ فوائد پوشیدہ ہیں اور یہ تو کچھ فوائد بیان کئے گئے ہیں اس میں تو سینکڑوں بیماریوں سے بچاؤ کے راض موجود ہیں۔ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ اپنی روز مرہ زندگی میں انار کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں تاکہ مہلک بیماریوں سے بچا جاسکے۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    جزاك الله خير

  3. #3
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Wah ji wah

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    انار کےفوائد ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2022 @ 04:02 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    587
    Threads
    48
    Credits
    4,128
    Thanked
    76

    Default

    بہت بہت شکریہ

  6. #6
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    بهت شكریه انار كے فوائد همارے ساته شئیر كرنے كے لیے

  7. #7
    Nabiullah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th July 2018 @ 02:35 PM
    Join Date
    31 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    13
    Credits
    -1,028
    Thanked: 1

    Default

    zbr10

  8. #8
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    عمدہ

  9. #9
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=abdul6616;5661297]
    بحوالہ قدرت اخبار 3 جولائی 2016

    ایک انار سو بیمار کی مثال کے پیچھے راز کیا ہے؟
    انار کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے اور اسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔انار ایک ایسا خوش ذائقہ اور رسیلا پھل ہے جس کو تقریباََ ہر انسان ہی پسند کرتا ہے انار ذائقے میں تین کا قسم کا ہوتا ہے جس میں کھٹا،میٹھااور کھٹ مٹھا شامل ہے۔سب سے ذیادہ رسیلا اور چاشنی دار انار قندھاری انار ہوتا ہے اس کے دانے سرخ لال ہوتے ہیں جو دیکھنے میں ہی کافی ذائقے دار معلوم ہوتے ہیں۔انار میں پروٹین، شکر، کیلشیم، فولاد اور فاسفورس جیسے کار آمد اجزاء پائے جاتے ہیں جو نئے خون کی پیدائش اور پرورش کا کام کرتے ہیں اور خون کو حالت اعتدال پر قائم رکھتے ہیں۔
    انار کی یہ تمام خوبیاں اسے غذائی اور دوائی دونوں اعتبار سے ایک بہترین پھل بنادیتی ہیں اس کے رس کے بے شمار فوائد ہیں مثلاََ اس کے چاشنی دار رس سے طبیعت میں خوشی پیدا ہوتی ہے، پیاس بجھتی ہے او ر جسم کو اچھی غذائیت بھی ملتی ہے ۔
    صفراوی اور خونی بخاروں میں جب مریض کے لئے ٹھوس غذاؤں کا استعمال منع ہوتا ہے تو انار کا یہ رس مریض کی پیاس بھی بجھاتا ہے اور جسم کی حرارت کو بھی کم کرتا ہے اس کے رس سے مریض کے جسم میں انرجی بھی آتی ہے۔
    اگر کسی مریض کو قے اور متلی کی شکایت ہوتو اس کا رس پینے سے رک جاتی ہے۔
    انار غذا کو ہضم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے نیز اس کے دانوں کو سکھا کر چورنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو غذا ہضم کرنے میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔
    انار کے پتوں کو پیس کر اس کو ٹکیہ بنا کر آنکھوں پر باندھنے سے آنکھوں کا درد اور سرخی دونوں دور ہوجاتی ہے۔
    انار جگر کی حفاظت کرتا ہے اور اگر جگر کا کوئی حصہ خراب ہوبھی جاتا ہے تو اسے نئے سرے سے تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    انار جسم کے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔اس میں الرجی دور کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔
    انار بلڈ پریشر کو نارمل حد کے اندر رکھنے میں نہایت معاون ثابت ہوتا ہے۔
    انار بھولنے کے مرض یعنی الزائمر کے بڑھنے کی رفتار کو بھی گھٹا دیتا ہے۔
    جوڑوں میں سوزش اور درد کے عارضے میں بھی انار بہت مفید بتایا گیا ہے۔
    انار آنت کی سوجن اور بلغم جیسی بیماری میں مبتلا افراد کے لئے شاندار قدرتی غذا ہے۔
    تاہم کئی ماہرین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ انار میں دنیا کے ہر پھل سے زیادہ فوائد پوشیدہ ہیں اور یہ تو کچھ فوائد بیان کئے گئے ہیں اس میں تو سینکڑوں بیماریوں سے بچاؤ کے راض موجود ہیں۔ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ اپنی روز مرہ زندگی میں انار کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں تاکہ مہلک بیماریوں سے بچا جاسکے۔
    /QUOTE]

    nice sharing janb

  10. #10
    Fahim_369 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th September 2022 @ 12:38 AM
    Join Date
    26 Oct 2016
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    34
    Credits
    799
    Thanked
    9

    Default

    Good sharing.

  11. #11
    Technical BigB is offline Senior Member
    Last Online
    21st December 2018 @ 04:32 PM
    Join Date
    28 Nov 2018
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    8
    Credits
    -987
    Thanked
    3

    Default

    achi sharing hai shukrya

  12. #12
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2021 @ 08:47 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    107
    Threads
    12
    Credits
    632
    Thanked
    15

    Default

    wah wah wah

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2016, 09:41 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 11th April 2010, 12:17 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 3rd April 2010, 05:25 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 20th December 2009, 09:21 AM
  5. Replies: 13
    Last Post: 9th December 2009, 04:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •