کیسے ہیں سب؟؟
دوستو مجھے ایک چھوٹی سی مدد چاہیے۔
مجھے اس لائن کو پنجابی میں ٹرانسلیٹ کروانا ہے۔
میں جانتا ہوں کہ پنجابی میں ٹرانسلیٹ کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ ٹھوس ترین پنجابی ہو تو بہت ہی بہتر ہے۔
سب لوگ اپنی اپنی ٹرانسلیشن لکھیں ۔۔۔
Name:  20160621_162937.jpg
Views: 256
Size:  31.9 KB