mis.kohinoor lemo pani daily peny sy danto ko nuksan nahi ho ga danto ki shaining khatam ho jati hy .us ka b hal btay plzzzzz
Sent from my SM-N9208 using ITD Mobile App
ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
W.Salaam humry sath sharing ka shukriya nice information
This is Just a Painting !
لیموں پانی تو میں روزانہ استعمال کرتاہوں۔
ایک جگ۔
جاب سے گھر جانے کے بعد۔
ویسے اسے زیادہ کر سکنجی کہا جاتاہے۔
پر بڑے عرصہ بعد پتہ چلا اس کا نام تو سکنجبین ہے۔
باقی گنے کا رس ابو پلایا کرتے تھے پہلے۔
اب میں بڑا ہوگیا ہوں تو کبھی خاص طور پر پینے نہیں جاپایا ابھی تک۔
very nice
Bookmarks