چلیں جی اب یہ شعر بھی ڈیزائن ہو جائے
-------
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
دل کہتا ہے آپ میرے
سامنے ہوتے میں آپ کو
ایسی دنیا دیکھا تھا
جس محبت کا نام نہیں
ملے وہ محبت بھی نہیں
ہوتی
آصف بھائی آپ کا شکریہ
Bookmarks