Webhosting in Pakistan
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 42

Thread: ITDunya official magazine july 2016(Eid Special)

  1. #25
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2018 @ 10:06 AM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    926
    Threads
    106
    Credits
    7,268
    Thanked
    168

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ماشاء اللہ آج اپنی محنت آن لائن دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔
    تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    یٰسین بھائی ایک چیز جوکہ میں نے بہت پہلے ہی پی ایم کردی تھی۔ میگزین کا ٹائٹل جو کہ نظر نہیں آرہا ۔
    جو پوسٹ لگائی گئی ہے یہ تو ٹائٹل کا موک اَپ ہے۔ بہرحال خوشی ہورہی ہے۔ دوستوں کی کمنٹس دیکھ کر۔
    خصوصاً جن دوستوں نے دودو تین تین مضامین لکھے وہ قابل ستائش ہیں۔
    یقیناً عید میگزین 99٪ میری محنت ہے جوکہ وصول ہوگئی۔
    اُمید ہے آئندہ بھی یہی پذئرائی ملی گی۔ اور ہاں مس افشاء ناز کی اتنی بہترین اردو مضامین لکھنے پر میری طرف سے اُنھیں بھی بہت مبارک ہو۔
    اَب مٹھائی کے حقدار تو ہم یقیناً بن چکے ہیں۔

  2. #26
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2018 @ 10:06 AM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    926
    Threads
    106
    Credits
    7,268
    Thanked
    168

    Default

    ایک چھوٹی سی کمی جو کہ اس غلط فہمی کی وجہ سے رھ گئی کہ شائید کچھ پیج کوئی اور بھی ڈیزائن کررہا ہے
    میگزین پر پیج نمبر نہیں ڈال سکا۔ اگر اس کی ترتیب بتادی جاتی تو وہ بھی ہوجاتی۔ بہرحال آئندہ انشاء اللہ پیج نمبر کے ساتھ نظر آئیگا۔
    حالانکہ پیج نمبر کیلئے رائیٹ سائیڈ پر نیچے جگہ اسی لئے چھوڑ دی تھی۔

  3. #27
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    4th January 2018 @ 02:55 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,104
    Threads
    286
    Credits
    2,824
    Thanked
    1715

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام آئی ٹی دنیا کو عید کی ڈھیر ساری مبارکباد
    اور میگزین ٹیم کے اس شمارے کی محنت کو سلام
    جو ڈئیزائنرز حضرات ہیں ان کی انتھک کوشش کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ میگزین
    اور تحاریر بھی تمام کے تمام لاجواب ہیں
    امید کرتی ہوں آئندہ شمارہ اس شمارے سے بھی زبردست ہوگا

  4. #28
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    254
    Thanked
    698

    Default

    جی ضرور
    اور آپ کا بہت بہت شکریہ
    خوصلہ افزائ کے لیئے۔ہم انشاءﷲ اپنی محنت جاری رکھیں گے
    Quote SHonas said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام آئی ٹی دنیا کو عید کی ڈھیر ساری مبارکباد
    اور میگزین ٹیم کے اس شمارے کی محنت کو سلام
    جو ڈئیزائنرز حضرات ہیں ان کی انتھک کوشش کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ میگزین
    اور تحاریر بھی تمام کے تمام لاجواب ہیں
    امید کرتی ہوں آئندہ شمارہ اس شمارے سے بھی زبردست ہوگا

  5. #29
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 09:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    21
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    پیارے ممبرز۔۔۔
    عید الفطر کا شمارہ حاضر خدمت ہے
    اپنی قیمتی آرا سے ضرور مطلع کیجیئے گا
    Attachment 478225
    ITdunya magazene Eid Special

    تعاون
    حبیبﷲ
    درویش
    علی حیدر
    __________________
    .....Titel.....
    سرورق

    Attachment 478226
    Attachment 478227
    Attachment 478228
    Attachment 478229

    ارے واہ یسین بهائی
    درویش بهائی اور حیدر بهائی اور حبیب بهائی آپ لوگوں نے تو کمآل کر دیا
    اور جس جس نے لکها اس نے تو بہت زبردست تحاریر کا انتخاب کیا
    بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو....
    اور گزری عید مبارک بهی
    اور مجهے تو یقین نہیں آرہا کہ مسلسل دو میگزینز سے میری تحاریر شامل ہو رہی ہیں
    شکریہ
    ویسے یسین بهائی میں نے تو کیک بنایا تها یہ پهول کیسے بن گیا سوچنے کی بات ہے نا.....


    Yaseen Ahmad
    ALi.HaiDEr
    Habibullah58
    IntīzAr E LĀhăsįL

  6. #30
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline Super Moderator
    Last Online
    22nd September 2018 @ 01:08 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    6,506
    Threads
    350
    Credits
    39,188
    Thanked
    811

    Default

    Quote Maham Abassi said: View Post


    ارے واہ یسین بهائی
    درویش بهائی اور حیدر بهائی اور حبیب بهائی آپ لوگوں نے تو کمآل کر دیا
    اور جس جس نے لکها اس نے تو بہت زبردست تحاریر کا انتخاب کیا
    بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو....
    اور گزری عید مبارک بهی
    اور مجهے تو یقین نہیں آرہا کہ مسلسل دو میگزینز سے میری تحاریر شامل ہو رہی ہیں
    شکریہ
    ویسے یسین بهائی میں نے تو کیک بنایا تها یہ پهول کیسے بن گیا سوچنے کی بات ہے نا.....


    Yaseen Ahmad
    ALi.HaiDEr
    Habibullah58
    آپ تحریر بھیجیں اور میگزین میں شامل نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے
    ممبرز کی کسی تحریر کو اگنور نہیں کیا جاتا
    جہاں تک کیک کی بات ہے تو محترمہ
    کیک کھانے والی چیز ہوتی ہے
    آگے آپ سمجھ دار ہیں

  7. #31
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2018 @ 10:06 AM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    926
    Threads
    106
    Credits
    7,268
    Thanked
    168

    Default

    Quote Maham Abassi said: View Post


    ارے واہ یسین بهائی
    درویش بهائی اور حیدر بهائی اور حبیب بهائی آپ لوگوں نے تو کمآل کر دیا
    اور جس جس نے لکها اس نے تو بہت زبردست تحاریر کا انتخاب کیا
    بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو....
    اور گزری عید مبارک بهی
    اور مجهے تو یقین نہیں آرہا کہ مسلسل دو میگزینز سے میری تحاریر شامل ہو رہی ہیں
    شکریہ
    ویسے یسین بهائی میں نے تو کیک بنایا تها یہ پهول کیسے بن گیا سوچنے کی بات ہے نا.....


    Yaseen Ahmad
    ALi.HaiDEr
    Habibullah58
    آپکی پسندیدگی اور میگزین کیلئے اتنی خوبصورت تحریر بھیجنے کا بہت شکریہ
    ویسے بات وہی ہے کہ آپ کے کیک کے بدلے میں ہم نے اپنے حلوص کے پھول پیش کئے۔ جسے دیکھکر یقیناً آپ کھل گئی ہونگی۔
    اُمید ہے آئندہ بھی آپ اپنی قیمتی رائے اور خوبصورت تحاریر سے میگزین ٹیم کو نوازتی رہیں گی۔

  8. #32
    foryousadiq's Avatar
    foryousadiq is offline Advance Member
    Last Online
    18th September 2018 @ 12:13 AM
    Join Date
    14 May 2009
    Location
    Kisi k Dil Mai
    Gender
    Male
    Posts
    5,102
    Threads
    69
    Credits
    3,941
    Thanked
    343

    Default

    nice yarrrrrrrrr haddd kar dee ap ne jeee o jeee

  9. #33
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2018 @ 10:06 AM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    926
    Threads
    106
    Credits
    7,268
    Thanked
    168

    Default

    Quote AFSHA NAZ said: View Post
    جی بہت عمدہ
    آپکی تحاریر قابل ستائش ہیں
    خصوصاً ہلال عید
    کام جاری رکھیں
    ونر رنک ملنے پر بہت بہت مبارک

    ہم کہ ٹھرے اجنبی ایک عمر گذرجانے کے بعد

  10. #34
    nhassan8084 is offline Junior Member
    Last Online
    29th July 2016 @ 01:09 PM
    Join Date
    22 Jul 2016
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    75
    Thanked
    0

    Default

    Asalam o alicm

  11. #35
    Sehrish M is offline Senior Member+
    Last Online
    9th May 2017 @ 05:43 PM
    Join Date
    28 Aug 2013
    Location
    Sukkur
    Gender
    Female
    Posts
    137
    Threads
    1
    Credits
    74
    Thanked
    4

    Default



    - - - Updated - - -


  12. #36
    FahadMahar's Avatar
    FahadMahar is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2017 @ 01:58 PM
    Join Date
    27 Mar 2016
    Location
    Sheikhupura
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    227
    Threads
    23
    Credits
    1,762
    Thanked
    29

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ماشاءاللہ ۔تمام تحاریربہت اچھی ہیں۔
    یٰسین بھائی،آصف ستاروی بھائی،محترمہ افشاء ناز اور انیس بھائی و دیگر مصنفین کو بہت مبارک باد۔
    میگزین ڈیزائنرز تو خصوصی داد کے حقدار ہیں۔بھئی واقعی کیا کمال ڈیزائن دیا ہے۔
    صرف ٹائٹل پیجز پر انگریزی کےسپیلنگز کا خیال رکھیں ۔اگر میگزین ٹیم چاہے تو میری پروف ریڈنگ کی خدمات حاصل کر سکتی ہے۔

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine 2016
    By AsifSattarvi in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 133
    Last Post: 31st March 2016, 11:51 PM
  2. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 09:19 PM
  3. ITDunya Magazine July 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 82
    Last Post: 4th August 2013, 02:53 AM
  4. ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 74
    Last Post: 4th December 2012, 03:25 AM
  5. ITDunya Magazine July 2012
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 183
    Last Post: 29th July 2012, 01:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •