السلام علیکم!
امید کرتا ہوں تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے
فرینڈز کیا اینڈرائیڈ موبائل پہ آن لائن ارننگ کی جا سکتی ہے
آسان سا کوئی میتھڈ بتا دیں اپلیکیشن کے علاوہ کوئی ایسی سائیٹ ھو ارننگ کی
بغیر انویسٹمنٹ کے اگر ممکن ھے تو بتائیں
بصورت دیگر ارننگ سائیٹ فیک نا ھو اسکی معلومات فراہم کریں شکریہ
Bookmarks