آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبرز
السلام علیکم
ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے
جس کا اعلان باضابطہ طور پر جناب مفتی منیب الرحمان نے کر دیا ہے
تو اب عیدالفطر کل بروز بدھ 6 جولائی کو ہو گی
آپ سب کو میری طرف سے اور پوری آئی ٹی دُنیا کی ٹیم کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک
Bookmarks