بھائی مجھے کسی نے بتایا میرے ایل جی ٹی وی کے اندر یہ ایپلیکیشن انسٹال کر لو آپ کے پاس سب چینلز چل جائیں گے وہ بھی مفت میں پلیز برائے مہربانی بتائیے وہ کیسے ایپلیکیشن تو انسٹال کر لی ہے ٹی وی میں اب کیا کروں ؟


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk