Results 1 to 12 of 19

Thread: ITD MAGAZINE AUGUST 2016 REVIEW INFORMATION

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up ITD MAGAZINE AUGUST 2016 REVIEW INFORMATION

    آئی ٹی دُنیا کی مینجمنٹ سمیت پوری ٹیم اور تمام ہی ممبرز کو
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    پیارے دوستوں جیسے کے آپ کے علم میں ہے کہ ہر ماہ میگزین ٹیم ایک شمارہ آپ کی خدمت میں پیش کرتی ہے
    حال ہی میں عید اسپیشل میگزین آنلائن کیا گیا جسے آپ تمام دوستوں نے بہت پسند کیا
    حسب روایت اگلے ماہ بھی اگست کا شمارہ پیش کیا جائے گا

    اگست میں چونکہ ہمارے پیارے پاکستان کی آزادی کا دن بھی ہے تو اس حوالے سے آپ ہمیں کوئی بھی تحریر بھیج سکتے ہیں
    جیسے کے پاکستان کی آزادی ،تاریخی شخصیات وغیرہ
    اور اس کے علاوہ
    آپ کوئی بھی فوٹو شاپ ٹوٹوریل،کسی بھی سافٹ وئیر کا ریوو،ٹپس ٹرکس،آئی ٹی دُنیا سے متعلق اپنے خیالات و جذبات
    نظم ،غزل میگزین فرنٹ پیج یا کوئی ڈیزائن وغیرہ بھیج سکتے ہیں

    جیتیں آئی ٹی ڈی ونر رینک پندرہ دن کے لئے

    آپ کے علم میں ہے عید اسپیشل میگزین میں دو بہترین تحریر لکھنے والوں کو آئی ٹی ڈی ونر رینک سے نوازہ گیا
    جو کے وی آئی پی رینک کے برابر ہوتا ہے لہذا اس دفعہ بھی بہترین تحریر بھیجنے والوں کو آئی ٹی ڈی ونر رینک سے نوازہ جائے گا

    توپھر دیر کس بات کی شروع کیجئے ،لکھیئے اور اپنی تحاریر ہمیں ارسال کیجئے درج ذیل لنک پر
    تحاریر سینڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

    والسلام
    آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم


    #ITDCONTEST
    Last edited by ALi.HaiDEr; 23rd July 2016 at 06:20 PM.

Similar Threads

  1. Ubqari magazine August 2014
    By Ladla Student in forum E-Books
    Replies: 4
    Last Post: 9th October 2014, 07:04 PM
  2. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  3. ITDunya Magazine August 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 250
    Last Post: 27th August 2012, 07:04 AM
  4. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •