AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
اتنی معلوما ت تو شئیر کردہ وڈیو سے بھی نہیں ملیں جتنی آپ کے تھریڈ سے
اچھا سیٹ ہے
پسند آیا
پر
لونگا نہیں۔۔۔وجہ یہ ہے کہ مجھے ونڈو 1۔3 کی طرح اللہ جانے کیوں کبھی سیل فون استعمال کرنے کا شوق نہیں رہا
ہاں
معلومات ضرور رکھنے کی کوشش کرتا ہوں
تاکہ اپ ڈیٹ رہوں
اس لئے آپ کے اور انیس بھیا کے سیل فون کے حوالے سے تھریڈ یقینی طور پر پڑھتا ہوں
اس کے لئے آپ دوستوں کا شکریہ کہ مجھے یاد رکھتے ہیں
-------
اوپن سورس ہونے پر جہاں بہت سے فائدیں توہونگے وہاں بہت سے نقصان بھی
یقیناً فائدے تو کم ہی لوگ اٹھا سکیں گے پر نقصان بہت سے لو گ
کیونکہ
کوئی بھی ہیکر اوپن سورس کوڈ کو اپنی مرضی کے مطابق آسانی سے تبدیل کر سکے گا
باقی
اللہ جانے یا آپ ایکسپرٹس۔۔۔۔۔یہ صرف میرا خیال ہے جو کہ غلط بھی ہوسکتا ہے
آپ کے تفصیلی کمنٹ کا بہت شکریہ آصف بھائی
آگاہی رکھنے کے لئے اپ میرے تھریڈ پڑھتے ہیں اس قیمتی بات کا بہت شکریہ
جہاں تک ہیکرز کا تعلق ہے اگر اوپن سورس نہ بھی ہو تو اُن کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے
Bookmarks