Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: ~!! قوت سماعت کے مریضوں کے لئے عمدہ ٹوٹکے !!~

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Smile ~!! قوت سماعت کے مریضوں کے لئے عمدہ ٹوٹکے !!~

    Name:  1.png
Views: 350
Size:  46.4 KB
    قوت سماعت سے متعلق ٹوٹکے

    دوستوں انسان کو قدرت کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت قوت سماعت ہے۔
    جس میں ذرا سی خرابی نہ صرف انسان کو معاشرے میں ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہے
    بلکہ وہ دنیا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
    میں بذات خود اس عارضے میں مبتلا رہا ہوں اور یہ میں ہی جانتا ہوں کہ اس کو کیسا برداشت کیا اور
    کیا کیا مسائل پیش آئے تو دوستوں
    قوت سماعت کے امراض کی ابتدائی علامات میں کم سنائی دینا، رات کو اچانک کانوں کا بجنا، وقفے وقفے سے بہت زیادہ شور کی آواز سنائی دینا وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان علامات پر اگر فوری دھیان نہ دیا جائے تو آگے چل کر یہ مسائل سنگین صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ طبی ماہرین نے چند ایسے دیسی ٹوٹکے بتائے ہیں، جن کے استعمال سے نہ صرف قوت سماعت کی حفاظت ہو سکتی ہے بلکہ اس کے بیشتر امراض پر بھی قابو پایا جا سکتا
    ہے۔

    سرکہ
    سرکہ میں میگنیشئم، پوٹاشیم اور زنک وغیرہ شامل ہوتا ہے جو سماعت کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے نہایت مفید تصور کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر ایسے مریض
    جن کی سماعت کو کسی وجہ سے نقصان پہنچا ہو۔ ایک کپ پانی میں سرکہ اور شہد مکس کر کے استعمال کرنے سے کان کی جلن میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔

    پیاز

    پیاز عرصہ دراز سے کان کے علاج کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن محققین نے اب ثابت کیا ہے کہ پیاز کان کی بیماریوں خاص کر صدمے کے وجہ، دھماکے یا کسی دباؤ کی وجہ سے کان کو پہنچنے والے نقصان میں کافی حد تک کمی لا سکتا ہے۔ سائنسدان پیاز کو موثر قدرتی علاج تصور کرتے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پانی میں 300 گرام پیاز 12 گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور کان میں انفیکشن کی صورت میں یہ پانی استعمال کریں۔
    پسا ہوا نمک: کان کے درد میں آرام کے لئے پسا ہوا صاف نمک بھی دہائیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک کپ پسا ہوا نمک گرم کر کے کپڑے میں لپیٹ کر کان کے اوپر رکھنے سے کان میں موجود سیال باہر آ جاتا ہے اور انفیکشن سے آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سلفر کا استعمال بھی بند کان کھولنے میں مدد دیتا ہے۔

    ناز بو

    ناز بو نامی بوٹی کی خشک پتیاں جو ذائقہ میں کھٹی، میٹھی ہوتی ہیں، قوت سماعت کے مسائل میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں، جن کے استعمال سے خون کے کم دباؤ سمیت مختلف مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ناز بو کی چند خشک پتیاں ایک کپ کھولتے ہوئے پانی میں ابال کر کم از کم 10 روز استعمال کرنے سے مرض میں افاقہ ہوسکتا ہے۔

    اللہ تعالیٰ ہمیں ،آپکو اور سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے دور رکھے
    الہیٰ آمین

  2. #2
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default

    بہت اعلا علی بھائی
    Risk Is My Business

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ اور کارآمد تھریڈ شیئر کیا ھے
    بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    ماشاءالله بہترين تھریڈ بنايا ہے اور الله تعالى ہم سب كو ان تمام بيماريوں سے محفوظ ركهيں_
    پر خدا نہ خواستہ اگر كسى كو يہ بيمارى لاخق ہے تو ضرور ان ٹوٹكوں پر عمل كريں_
    جزاك الله

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    تمام ہی دوستوں کے کمنٹ ویزٹ کرنے کابہت شکریہ

  7. #7
    hadsee's Avatar
    hadsee is offline Advance Member
    Last Online
    31st July 2022 @ 07:34 PM
    Join Date
    09 Aug 2014
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    850
    Threads
    122
    Credits
    2,212
    Thanked
    53

    Default

    Very good

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote hadsee said: View Post
    Very good
    شکریہ

    - - - Updated - - -

    Quote hadsee said: View Post
    Very good
    شکریہ

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  1.png
Views: 350
Size:  46.4 KB
    قوت سماعت سے متعلق ٹوٹکے

    دوستوں انسان کو قدرت کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت قوت سماعت ہے۔
    جس میں ذرا سی خرابی نہ صرف انسان کو معاشرے میں ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہے
    بلکہ وہ دنیا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
    میں بذات خود اس عارضے میں مبتلا رہا ہوں اور یہ میں ہی جانتا ہوں کہ اس کو کیسا برداشت کیا اور
    کیا کیا مسائل پیش آئے تو دوستوں
    قوت سماعت کے امراض کی ابتدائی علامات میں کم سنائی دینا، رات کو اچانک کانوں کا بجنا، وقفے وقفے سے بہت زیادہ شور کی آواز سنائی دینا وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان علامات پر اگر فوری دھیان نہ دیا جائے تو آگے چل کر یہ مسائل سنگین صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ طبی ماہرین نے چند ایسے دیسی ٹوٹکے بتائے ہیں، جن کے استعمال سے نہ صرف قوت سماعت کی حفاظت ہو سکتی ہے بلکہ اس کے بیشتر امراض پر بھی قابو پایا جا سکتا
    ہے۔

    سرکہ
    سرکہ میں میگنیشئم، پوٹاشیم اور زنک وغیرہ شامل ہوتا ہے جو سماعت کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے نہایت مفید تصور کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر ایسے مریض
    جن کی سماعت کو کسی وجہ سے نقصان پہنچا ہو۔ ایک کپ پانی میں سرکہ اور شہد مکس کر کے استعمال کرنے سے کان کی جلن میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔

    پیاز

    پیاز عرصہ دراز سے کان کے علاج کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن محققین نے اب ثابت کیا ہے کہ پیاز کان کی بیماریوں خاص کر صدمے کے وجہ، دھماکے یا کسی دباؤ کی وجہ سے کان کو پہنچنے والے نقصان میں کافی حد تک کمی لا سکتا ہے۔ سائنسدان پیاز کو موثر قدرتی علاج تصور کرتے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پانی میں 300 گرام پیاز 12 گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور کان میں انفیکشن کی صورت میں یہ پانی استعمال کریں۔
    پسا ہوا نمک: کان کے درد میں آرام کے لئے پسا ہوا صاف نمک بھی دہائیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک کپ پسا ہوا نمک گرم کر کے کپڑے میں لپیٹ کر کان کے اوپر رکھنے سے کان میں موجود سیال باہر آ جاتا ہے اور انفیکشن سے آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سلفر کا استعمال بھی بند کان کھولنے میں مدد دیتا ہے۔

    ناز بو

    ناز بو نامی بوٹی کی خشک پتیاں جو ذائقہ میں کھٹی، میٹھی ہوتی ہیں، قوت سماعت کے مسائل میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں، جن کے استعمال سے خون کے کم دباؤ سمیت مختلف مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ناز بو کی چند خشک پتیاں ایک کپ کھولتے ہوئے پانی میں ابال کر کم از کم 10 روز استعمال کرنے سے مرض میں افاقہ ہوسکتا ہے۔

    اللہ تعالیٰ ہمیں ،آپکو اور سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے دور رکھے
    الہیٰ آمین
    جزاك الله خير

  10. #10
    Nabiullah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th July 2018 @ 02:35 PM
    Join Date
    31 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    13
    Credits
    -1,028
    Thanked: 1

    Default

    mashallah

  11. #11
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  12. #12
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2022 @ 04:02 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    587
    Threads
    48
    Credits
    4,128
    Thanked
    76

    Default

    جزاک اللہ
    اللہ جل جلالہ ہم سب کو تمام بیماریوں سے اپنی حفظ وامان میں رکھے
    آمین

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 11th July 2023, 12:45 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 21st July 2019, 08:25 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 19th March 2013, 11:37 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 25th February 2012, 02:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •